سردی کی شدت کے پیش نظر میں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو ہدایات دی ہیں کہ اس شدید موسم میں کوئی بھی شخص جائے پناہ ��ے محروم نہ رہے اور دونوں حکومتیں پہلے سے موجود پناہ گاہوں میں جگہ نہ پاسکنے والے افراد کیلئے خوراک اور عارضی پناہ گاہوں کا فوری بندوبست یقینی بنائیں۔