دنیا میں دو فیصلے ہونے جا رہے ہیں ایک پاسپورٹ غائب ہوگا اور دوسرے پاسپورٹ کی تحریر بدلی جائے گی اسرائیل مٹ جائے گا فلسطین کے پاسپورٹ پہ لکھا ہوگا کہ سوائے انڈیا کے پوری دنیا کے لیے کارام�� ہے اور اس کے بعد انڈیا اور اس کی معیشت بھی ختم
بھارتی مسلمان سیاستدان اسد الدین اویسی افواج پاکستان کے آپریشن ”بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ“کے نام سے جل گئے۔۔
کہتے ہیں پاکستانی فوج قرآن کریم میں بنیان مرصوص سےپہلے والی آیت بھی پڑھ لیتی جو یہ کہتی ہے کہ اے ایمان والو تم وہ کہتے کیوں ہو جو کرتے نہیں ہو ؟