@PRani_7 انتہائی بدزبان اور بدتمیز انسان ہے یہ نیازی ۔۔ آ ج حسب معمول سارا تھوکا چاٹ کر مولانا سے این آر او مانگ رہا ہے ۔۔ شرم حود بھی شرم سے ڈوب مرے گا نیازی کے کرتوت دیکھ کر
@ShafiqAhmadAdv3 عام انسانوں میں اسطرح کی تبدیلی عام سی بات ہے ۔۔ زندگی کی اونچ نیچ سے وہ بہت کچھ سیکھ جاتے ہیں لیکن پتہ نہیں کیوں یہ فارمولہ یوتھئوں اور ان کے لیڈر پر اپلائی نہیں ہوتا ۔۔
@Matiullahjan919 نہروں تالابوں اور سمندر کے پانی کو اگر فلٹر کردیا جائے تو اس کی مالیت بھی کھربوں ڈالر ہیں ۔ بائیس کروڑ عوام کی خون اور گردوں کی قیمت بھی اس میں شامل ہو تو بات کہاں سے کہاں پہنچ جائے گی ۔اتنے تو امریکہ میں ریت کے ذرات نہیں جتنا ہمارے پاس معدنیات کے ذخائر سے بننے والے ڈالر ہیں
@Matiullahjan919 عام آدمی کا کیس ہوتا تو اب تک تین سو سال قید اور پندرہ مرتبہ سزائے موت سنا دی جاتی ۔۔۔ مگر کیا کہنے ایک سو تیس ویں نمبر پر آنے والے عدلیہ کے ۔ایک عدالت ریلیف دیتی ہے دوزری حکم امتناع جاری کرتی ہے گوئی قبل از گرفتاری ضمانت دیتا ۔ نیازی نہ ہوا ججوں کا باپ ہوا
@Matiullahjan919 ماں اور بچے کیلئے یا ریاست کیلئے جو ضروری ہوتا ہے اس کی کوئی پرواہ نہیں کرتا یہاں سب اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے لیے سرگرم ہیں؛ فیض حمید نے جمہوریت کے پیٹ میں چھرا گھونپا ؛ باجوہ نے نیازی کی صورت میں ایک ذہنی مریض ملک پر مسلط کیا
@Matiullahjan919 بےشک ریٹائرمنٹ کے اگلے دن سیاست شروع کریں لیکن خدارا دوران سروس سیاست میں مداخلت بالکل بھی نہ کریں ۔۔ فیض اور باجوہ نے جو کیا ایک صدی تک یہ قوم انہیں بھگتی گی
@Matiullahjan919 یہ نشئی آج ہر بات سے مکر رہا ہے مگر جس وقت کرسی پر بٹھا تھا تب فرغون کے لہجے میں باتیں کیا کرتا تھا ۔روز این آر او نہیں دوں گا نہیں دوں گا کی گردان کرتا ۔ آج عرش سے فرش پر آگیا تو اپنے ورکرز سے بھی اعلان لاتعلقی کردیا فیض اور باجوہ کو آگے کرکے حود بھاگنے کی کوشش میں ہے