U2U Network is officially live now!
$U2U is ready on KuCoin, Gate, MEXC, and Big
⚡️ @kucoincom supports $U2U ERC-20 on ETH network.
⚡️ @gate_io, @MEXC_Official, and @BingXOfficial support $U2U native token
دے کر کے اک شرف مجھے انساں کا دہر میں
کتنے ہی امتحاں سے گزارا گیا مجھے
دعوے دلیل کر دیے منصف نے مسترد
یک طرفہ فیصلہ وہ سنایا گیا مجھے
ارشادؔ اس جہاں میں جب اک پل سکوں نہیں
پھر کس لیے زمیں پے اتارا گیا مجھے
https://t.co/J2SELUUhmY
ہم نے ہر حال میں مسکرانا سیکھ لیا،
درد کو دل میں چھپانا سیکھ لیا۔
لوگ بدلتے رہے موسم کی طرح،
ہم نے خود کو سنبھالنا سیکھ لیا۔ ❤️
https://t.co/FL0TmD7aO5