سنیل منج کا نقطہ یہ تھا کہ پاکستان میں کوئی "آڈی پاکستان" آڈی جرمنی کی ذیلی کمپنی نہیں۔ جب خریداروں نے جرمنی میں آڈی اے جی کو ای میل کی تو بتایا گیا کہ یہاں برانڈ ایک آزاد امپورٹر چلا رہا ہے، آڈی کی اپنی کمپنی نہیں۔ اسی لیے انہوں نے کہا کہ پریمیئر "ری سیلر ہے، ڈیلر نہیں۔" جواب میں پریمیئر کے وکلاء نے سیکشن 20 پیکا کے تحت مقدمے کی دھمکی دے دی
@audiofficial@CCP_Pakistan
��وچ رہا ہوں پاکستان میں ایک ایسی پارٹی رجسٹر کرواؤں
جو جمہور کے سب سے اہم مسائل کا حل نکالے
1)مردانہ کمزوری.....۔
2) رنگ گورا کرنے کے موثر سستے طریقے۔...
3) کالے جادو کا توڑ
4)بواسیر کا علاج تعویز کیساتھ
اس وقت کوئی ایسی پارٹی نہیں جو ان مسائل کو زیرِ بحث لائی ہو