30 جون 2020 کو پمز ہسپتال کی سٹوڈنٹ نرسسز نے اپنے حق کیلئے آواز اٹھائی اور اسکے نتیجے میں انھیں پمز ایڈمنسٹریشن نے ہاسٹل میں بند کردیا اور انھیں ہراساں کیا گیا،جسکے نتیجے میں ریسکیو 15 سے مدد حاصل کر کے 5 گھنٹے کے بعد انھیں ہاسٹل سے باہر نکلوایا گیا
#JusticeforStudentNurses
"The world would not be destroyed by those who
Do evil,
But by those who watch them without doing anything, so come nd raise your voice for justice"
#justiceforstudentNurses#justiceForProfliaquatali