کوئی ضرورت نہیں کسی حکومتی بیانیے پر بات کرنے کی۔
لانگ مارچ عمران خان کی ناحق قید کے خلاف ہو رہا ہے اس لیے صرف عمران خان کی رہائی اور لانگ مارچ پر بات کریں سب۔
اسکو دوسروں تک بھی پھیلاو
”ہم نے پولیس کے ذریعے آپریشنز کر کے ان لوگوں کو نکالا، چاہے وہ اچھے طالبان ہوں یا برے طالبان، لیکن بعد میں انہی لوگوں کو دوبارہ واپس لایا گیا۔ جب انہیں دوبارہ گرفتار کیا گیا تو آئی ایس آئی اور ایم آئی کے اہلکاروں نے مداخلت کر کے انہیں پولیس کی حراست سے رہا کروا دیا اور کہا کہ ’یہ ہمارے لوگ ہیں، ہم انہیں استعمال کرتے ہیں۔“ - سابق وزیراعلیٰ @AliAminKhanPTI
24 جولائی 2025
خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف پالیسی کی تبدیلی اکیلے سہیل آفریدی کی خواہش نہیں، خیبرپختونخوا کی تمام سیاسی جماعتوں کی متفقہ رائے ہے۔
کے پی اسمبلی میں ہونے والے جرگے کا متفقہ اعلامیہ اور اس پر مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سمیت تمام جماعتوں کے دستخط بطور یادگار موجود ہیں۔
لانگ مارچ جاری!
مذاکرات کامیاب ہو جاتے تو بہتر تھا مگر یہ بات سمجھ سے باہر ہے حکومتی وفد عمران خان سے ملاقات اور انکے ذاتی معالج کی رسائی کی مخالفت کیوں کر رہی تھی؟
بے خودی بے سبب نہیں غالب
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
Masha’Allah, it is good to see both of you together @AliAminKhanPTI@SohailAfridiISF. Always remember: united we stand, divided we fall.
Whether it is the release of our leader @ImranKhanPTI or addressing the serious challenges facing Khyber Pakhtunkhwa specifically terrorism, unity among ourselves is essential.
My message to those in power in Pakistan is simple: please stop experimenting with KPK. The province needs leadership that carries a genuine public mandate and understands the realities its people face.
Those who live among these communities, share their values, and face the same security challenges should be empowered to address them. Give the elected leadership the space and authority to find solutions, and stop unnecessary interference.
We must learn from the past. Let us not allow KPK to become another Balochistan.
26 نمبر چونگی اسلام آباد سے گرفتار ہو کر 4 مہینے جیل کاٹنے والا کارکن گنڈی چوک پہنچ گیا
عمران خان ہمارے لیے جیل کاٹ رہا ہے ہم عمران خان کے لیے جیل کاٹنے کو تیار ہیں عمران خان سے ہمیں محبت ہے۔ کارکن
دو پہلو غور طلب ہیں۔
1: عمران خان
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور انکے ساتھی نواز زرداری وغیرہ عمران خان کی آزادی اور انکی جماعت کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ افورڈ نہیں کر سکتے۔ یہ انکی بقاء کا مسئلہ ہے۔
2: تحریک انصاف دہشتگردی کا خاتمہ قومی اتفاق رائے سے کرنا چاہتی ہے جبکہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ فوراً فوجی آپریشن کا فیصلہ کئے بیٹھی ہے جسے عوام قبول نہیں کر رہی۔
پہلی بار سہیل آفریدی کی جانب سے زبردست لیڈرشپ کا مظاہرہ دیکھ رہا ہوں۔
پہلی بار کسی پی ٹی آئی رہنماء میں عمران خان کا لہجہ اور جھلک دیکھ رہا ہوں۔
سہیل آفریدی اب شاید مزاحمتی سیاست کی ٹھان چُکے ہیں اور شاید ذہنی طور پر وزارتِ اعلی چھوڑ چُکے ہیں۔
"تو پہنچو اسلام آباد؛ اگر گاڑی نہیں تو بس پر آجانا،
اگر بس نہیں تو موٹر سائیکل پر آجانا،
اگر موٹر سائیکل نہیں تو سائیکل پر آجانا، اور اگر سائیکل بھی نہیں تو پیدل ہی اسلام آباد پہنچ جانا۔"
عمران خان کے یادگار الفاظ۔
#سر_بکف_میدان_میں#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
آج اس اہم دن پر آغا سرور کی پرجوش آواز کی کمی بہت محسوس ہو گی کاش کہ آج وہ بھی ہمارے ساتھ کوریج میں شامل ہوتا۔
اللہ اسکے لیے آسانیاں کریں اور جلد رہائی نصیب ہو آمین