*کریلے کو لمبائی کے رخ کاٹنے سے ان کی کڑواہٹ بہت کم ہوجاتی ہے۔ انہیں لمبائی میں کاٹ کر نمک لگاکے ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں پھر دھولیں۔ اگر فوری استعمال نہ کرنے ہوں تو نمک لگاکر فریز کرلیں۔ دھونے کے بعد (خوب مل کر) پکائیں۔
#اپنی_زبان_اردو
اگر آپ زیادہ دنوں تک مچھلی کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو اسے دھونے کے بعد نمک اور تھوڑا سا سرکہ ملا کر اچھی طرح ملیں اور فریزر میں رکھ دیں.
#اپنی_زبان_اردو#ٹوٹکے#کچن#مچھلی
نرم اور پھولی ہوئی روٹیوں کے لیے
نرم اور پھولی ہوئی روٹیوں کے لیے آٹا گوندھتے وقت اس میں نمک اور پانی کے ساتھ دو کھانے کے چمچ تیل میں شامل کرکے آٹا گوندھیں. اس گوندھے ہوئے آٹے کی روٹی نرم بھی ہوگی اور پھولے گی بھی
.
.
.
.
.
#Totka#desitotka#cooking#cookingtutorials#tips