📢BREAKING: U.S. taxpayers fund military training programs for Pakistan's armed forces with zero human rights conditions.
@RepMcGovern and @RepJoeWilson have reintroduced a bipartisan amendment conditioning U.S. military training funds (IMET) to Pakistan on human rights standards.
It may face an uphill battle, but this is how change gets built: one vote, one record, one amendment at a time.
This is what oversight looks like. This is what accountability looks like.
@TLHumanRights@HouseForeignGOP@HASCDemocrats@HASCRepublicans@Alliance4PJ
#IMETAccountability #Pakistan #HumanRights
@its_AhsanRB@Mehwishww@khurramzeeshan مطلب آپ کو کوئی ڈر خوف نہیں اللہ کا جھوٹ پر جھوٹ بولے جا رھے ھیں بغیر نشے والوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ھے اس سے تو بہتر پھر وہ ھی تھا کرونا کے باوجود دنیا کے پہلے تین نمبروں میں رھے دس لاکھ کا صحت کارڈ چودہ ھزار احساس پروگرام راشن کارڈ سستی بجلی گیس پٹرول ترقی؟؟
بحث ختم شد
@its_AhsanRB@Mehwishww@khurramzeeshan آپ اپنی بند سوچ سے باھر نکل کر کچھ دیکھنا ھی نہیں چاھتے
میں پاکستان کی محبت سے شرابور ھوں اور ملک کو لوٹنے والوں اپنے خلف کی خلاف ورزی کرنے والے کو کبھی پسند نہیں کرتا ۔۔!! کسی پارٹی سے میرا کوئی تعلق نا ھے میں ایک آزاد سوچ رکھنے والا عام سا شہری ھوں
Day 1335 without Arshad Sharif
Day 1335 without Justice
میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا
میں نے مان لیا کہ تجھ کو بُھلایا نہیں جاسکتا
اِک مدت سے تیرا نام لکھا تھا دل پر
میں کیا کروں وہ مُجھ سے مِٹایا نہیں جاتا
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif
@its_AhsanRB@Mehwishww@khurramzeeshan اسلئے کہ یہ جھوٹے مقدمے ھیں۔! اور فوجی عدالتیں غیر آئینی ترمیموں سے عدالتیں قبضے میں کی ھوکی ھیں پورا ملک قرضوں پر چل رھا ھے کوئی ایک اچھا کام بتا دیں رجیم کے بعد سے
@its_AhsanRB@Mehwishww@khurramzeeshan وہ تو تین سالوں میں سمجھ گیا اور اپنی خودداری نہیں بیچی ۔۔
باقی تو ماں بہن بیوی بیٹیاں بیچ کر اقتدار میں رھنے کو تیار ھیں اور آپ جیسے فالورز۔۔؟؟
@SMunirMaan اب تو بوٹ پالش کی یہ گھٹیا ترین حد ھے کہ ایک وزیر اعظم اپنے ملازم کی جو اس کے انڈر ھے اس کی تعریفیں کر رھا ھے یہ خاندان ذلالت کی انتہائی گہری کھائی میں گر چکا ھے
سائفر ایک حقیقت تھی اور آج ہوری دنیا یہ مان گئی ہے۔ اس ایوان میں بیٹھا کوئی مائی کا لال اس حقیقت سے انکار کر کے بتائے!
سائفر کو ایوان میں پیش کیا جائے تاکہ قوم جانے کہ یہ ملک کتنا خودمختار ہے۔
عمران خان کی حکومت کے خلاف صرف بیرونی مداخلت نہیں ایک باقاعدہ سازش ہوئی جس میں اندرونی مہرے بھی شامل تھے۔
آپ ہار چکے ہیں کیونکہ گولی جیت کا نہیں ہار کا شان ہوتی ہے
جب سے جنگ شروع ہوئی تھی ہم رُولنگ ایلیٹ کی austerity austerity سنتے تھے۔۔اب بجٹ اۤیا تو اس میں پتہ چلا کہ وفاقی حکومت جو اخراجات کرے گی اسکی رقم انہوں نے ایک ٹریلین سے زیادہ کر دی ہے۔۔بڑھا دی ہے۔۔بجائے کہ ایوانِ صدر، وزیراعظم ہاوس، پارلیمنٹ کے اخراجات کم کرتے۔۔۔: محمد زبیر
@AUKhanOfficial1@Real_MZubair
آج عالمی منڈی میں پیٹرول عمران خان کے دور سے کم و بیش 30 فیصد کم قیمت پر میسر ہے تو حکومت کو فوراً عوام کو ریلیف دینا چاہیے۔
یاد رہے کہ رجیم چینج آپریشن کے وقت قیمت 150 روپے فی لیٹر تھی۔