وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر جو سفارتکاری کر رہے ہیں، میں نے ایسی سفارتکاری اپنی سفارتی زندگی میں پہلے کم ہی دیکھی ہے اور اس کے ضرور نتائج برآمد ہوں گے۔ جلیل عباس جیلانی، سابق وزیرخارجہ
نصرت فتح علی خان صاحب نے یہ ملی نغمہ گایا تھا اور وہ سچ ہو گیا 🤝😍
اندھیروں کو مٹائے گا
اجالا بن کے چھائے گا
یہ خطہ انقلابی ہے
نئی دنیا بنائے گا
اگر الله نے چاہا
زمانہ وہ بھی آئے گا
جہاں تک وقت جائے گا
اسے آگے ہی پائے گا
ندا قائد کی ہے
اقبال کا الہام پاکستان
پاکستان پاکستان 🇵🇰
ایران کے بعد اب ترکیہ اور پاکستان کے درمیان "اسرائیل کا نیا دشمن نمبر ایک" بننے کا مقابلہ شروع ہو گیا ہے۔ دونوں اصل دشمن کی جگہ لے سکتے ہیں دونوں ممالک کی بڑی فوجیں ہیں، امریکہ کے ساتھ قابل قبول تعلقات ہیں۔ انقرہ کے ساتھ حالیہ کشید گی اور بعض پاکستانی حکام کا سخت مؤقف تصادم کا امکان بڑھنے کی نشاندہی کرتا ہے۔ اسرائیلی تجزیہ کار بوعز گولانی
پاکستان ائر چیف دنیا کو پاکستان ائرفورس کے بنیان المرصوص میں پاکستان ائرفورس کے کارنامہ دنیا کو بتا رہے ہیں ۔
الحمدللہ دنیا کی طاقتور ائر فورس ہماری ہے
امریکہ اسرائیل کا ضامن ہے اور اسرائیل جو چاہے کرے گا۔
آج وہ ضامن کہہ رہا ہے: "بس، بہت ہو چکا۔"
اسرائیل کی نسل کش ریاست کو دنیا بھر میں نفرت کے طوفان کا سامنا ہے اور اب ان کا باپ بھی شٹ اپ کال دے رہا ہے.
غزہ، لبنان اور ایران کے شہیدوں کو خبر ہو کہ ان کا لہو رنگ لے آیا ہے.
جودل کرے آج لوگ بول دیں لیکن ایک بات سچ ہے کہ پاکستان کی عزت اب پوری دنیا میں ہے یہ سب میرے اللّٰہ کا انعام ہے۔۔۔کبھی خوابوں میں بھی یہ سب نا سوچا نہ دیکھا جو آج حقیقت بن رہی ہے۔۔اللہ شکر تیرا۔۔۔۔لاکھ بار شکر۔۔۔۔
خون کے ایک قطرے سے زیادہ تیل کی ایک بوند کو اہمیت دینے والی گھٹیا ذہنیت ہمیں ایک دوسرے سے لڑنے پر مجبور کر رہی ہے۔ خون سونگھنے والی شارک سے زیادہ خطرناک سامراجی ہیں جنہوں نے تیل سونگھ رکھا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان
#الخالد_الباكستانية: "البرمائية الفولاذية" التي لا توقفها الحدود ولا العوائق المائية 🇸🇦🇵🇰 فدبابة "الخالد" ليست مجرد وحش صحراوي، بل هي أعجوبة تقنية تمتلك قدرة فائقة على "الخوض العميق" والغوص تحت الماء بعمق يصل إلى 5 أمتار بفضل نظام تنفس متطور ومحرك بقوة 1200 حصان يجعل الـ 48 طناً تعبر الأنهار والمستنقعات وكأنها تمشي على طريق معبد