دل کی گہرائیوں سے نکلنے والی ایک معصوم بچی کی دعاء عمران خان کے لیے سچی محبت کا اظہار ۔
عید میلادالنبی ﷺ کے بابرکت موقع پر اس بچی کا پیغام ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمارے پیارے وطن میں انصاف کا بول بالا کرے اور عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہائی نصیب فرمائے۔ آمین
لاہور میں عید میلاد النبی ﷺ کی تقریب پر پولیس چھاپے کے دوران پی ٹی آئی کارکن اشتیاق خان ابلتے ہوئے تیل میں گر کر شدید جھلس گئے تھے، ڈاکٹرز کے مطابق اشتیاق 70 فیصد تک جھلس گئے ہیں، اس ظلم کے زمہ دار عاصم منیر اور شریف خاندان ہے، اللہ ان کی اولادوں اور نسلوں کو تباہ و برباد کرے!
9 مئی کا ایک اور ملزم جان کی بازی ہار گیا، میانوالی کے چاچا شاہ عالم کو عمران خان کے بہت زیادہ قریب سمجھا جاتا تھا۔ شاہ عالم کئی ماہ پابند سلاسل رہے اور ہمیشہ یہ کہتے تھے جو قید عمران خان برداشت کر رہا ہے، میں نے اس کا عشر عشیر بھی نہیں کیا۔ میں نے چاچا شاہ عالم کے بہت سے قصے سن رکھے ہیں، اللہ تعالی درجات بلند کرے۔۔ شاکر محمود اعوان
@ShakirAwan88
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
ذہنی مریض عاصم منیر نے چن چن کر ہارے ہوئے بدنام زمانہ بدمعاشوں اور کریمنلز کے ہاتھوں میں پاکستان دیا ہوا ہے، وفاقی وزیر صحت ایک ایسے بیشرم اور بدتمیز شخص مصطفیٰ کمال کو لگایا ہوا ہے کہ جس کے ہاتھوں عوام ماضی میں بھی ذلیل ہوتی رہی ہے، عاصم منیر نے پاگلوں کو وزیر بنایا ہوا ہے اور پاگل اب عوام کو پڑ رہے ہیں، مصطفی کمال بوٹ پالش کرکے وزیر بنا اور اب یہ پاگل غریبوں کو بھیڑ بکریاں سمجھتا ہے۔
#PIMS
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ثابت ہو گیا ہے کہ جن سے 28 کلومیٹر کا اسلام آباد اور صرف دو ہسپتال تو سنبھالے نہیں جاتے، وہ چھوٹے صوبے بنا کر سنبھال تو نہیں سکیں گےـ ہاں یہ ضرور ہوگا کہ وہ مزید کئی مصطفیٰ کمال، طلال چوہدری یا عطاء تارڑ جیسے درجنوں فارم 47 والے وزیر بنا کر قوم پر ٹھونس دیں گےـ
یا اللہ پاکستان پر رحم کر اور ان بے حس وحشی درندوں سے نجات دلوا !!
#PIMs
اگر عمران خان کو برداشت نہیں کیا گیا تو سہیل خان آفریدی کو اس بیان کے بعد کتنا عرصہ برداشت کیا جائے گا؟
"کوئی بھی مسلمان حکمران کسی دوسرے ملک کے خلاف آزادانہ مؤقف اختیار نہیں کر سکتا کہ کہیں ہمارا آقا ناراض نہ ہو جائے۔ جب بڑی طاقتیں کسی ملک یا اس کے عوام کے خلاف کارروائی کا کہتی ہیں تو بعض مسلم حکمران ان کا ساتھ دیتے ہیں۔
غیر مسلم ممالک ہتھیار بناتے ہیں تو ان پر وہ پابندیاں نہیں لگتیں، لیکن کوئی مسلمان ملک اپنی دفاعی طاقت بڑھائے تو اسے دنیا کے لیے خطرہ قرار دیا جاتا ہے۔ آخر یہ مسلم دنیا کی کمزوری اور بے اتحادی نہیں تو اور کیا ہے؟"
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد بکاؤ میڈیا کے ذریعے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کے اور کرپشن کے نام پر بہت گرد اُڑائی گئی تھی، تب کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمود کی کرپشن کا بہت چرچا تھاـ
پھر اس شخص کو تو ایسی سزا ہونی چاہئے تھی کہ باقی افسران عبرت پکڑتے، مگر اس کو تو آج سیکرٹری وزارت صحت بنا دیا گیا ہے، تو کیا وہ سب جھوٹ تھا؟
#PIMs
نو مئی کیس میں ایک سال تک جیل میں رہنے والے تحریک انصاف کے بزگ سپورٹر وفات پا گئے: "پاکستان تحریک انصاف کے اولین ساتھیوں میں سے ایک چاچا شاہ عالم اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ چاچا شاہ عالم کو 9 مئی کے مقدمات میں نامزد کر کے ایک سال تک سرگودھا جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید رکھا گیا" : تحریک انصاف
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
خاران: مسلحہ افراد نے بڑے پیمانے پر پولیس کی گاڑیاں اور املاک جلادی۔
سرانان: پانچ مزدور دن دہاڑے قتل کردیے گئے۔
سرانان: تھانے کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔
راستےبندہیں
موبائل سگنل بندہیں
بجلی بندہے
گیس بندہے
کاروباربندہیں
پریشانی کی بات یہ ہےکہ ترقی بہت زیادہ ہورہی ہے۔
جب ایک قیدی کی صحت اور آواز سے اقتدار کے ایوان لرزنے لگیں، تو مسئلہ قیدی نہیں، نظام کے خوف کا ہوتا ہے۔
عدالتی حکم، آئین اور قانون کی بالادستی سوال بن چکے ہیں۔
عمران خان کی قید نہیں، اس نظام کا خوف اصل کہانی ہے۔
تاریخ گواہ ہے: طاقت کے زعم میں کیے گئے فیصلے اکثر زوال کی بنیاد بن جاتے ہیں۔
#TorturingImranKhanIsACrime
” میرا بھائی اور میں پچھلے کافی سالوں سے اپنے والد سے ملاقات نہیں کر سکے۔
گزشتہ چھ ماہ سے تو ہماری ان سے بات تک نہیں ہو سکی۔
ہماری فیملی کو 10 ماہ تک عمران خان سے ملاقات اور رسائی سے محروم رکھا گیا۔
عمران خان کو ان کے تمام بنیادی حقوق سے محروم کر دیا گیا ہے۔
میرے والد جس صورتحال سے گزر رہے ہیں، وہ ان کے انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ “
عمران خان کے بیٹے سلیمان خان کی پریس کانفرنس
#TorturingImranKhanIsACrime
#StopTortureOnNationalHero
میرا بھتیجا پمز میں پیدا ہوا تو میں وہیں موجود تھی ایک عورت بھاگتی ہوئی آئی اور اس نے بتایا کہ اوپر آگ لگ گئی ہے میں فوراً اوپر کی جانب بھاگی اور اپنے بھتیجے کو اٹھا کر وہاں سے نکالا وہاں پمز کا کوئی عملہ موجود نہیں تھا
میں جلدی سے اپنے بھتیجے کو لے کر نیچے آئی تو دیکھا کہ پمز کے عملے نے ہمیں ہی ایک کمرے میں بند کر دیا تھا میں نے ان سے کہا کہ اوپر آگ لگی ہوئی ہے مگر انہوں نے جواب دیا کہ آپ باہر نہیں جا سکتیں کیونکہ بات پھیل جائے گی
اس وقت بھی ان بے حس لوگوں کو اپنی بدنامی کی فکر تھی انہیں یہ خوف لاحق تھا کہ کہیں یہ خبر باہر نہ پہنچ جائے
شرم آنی چاہیے ایسے بے حس لوگوں کو
بچی کہتی ہے کہ میں نے عملے سے کہا کہ اوپر جائیں اور بچوں کو بچائیں مگر پمز کا کوئی اہلکار اوپر نہیں گیا وہ ان معصوم بچوں کو آگ میں جلتا ہوا دیکھتے رہے اور کسی نے انہیں بچانے کی کوشش نہیں کی
اس پورے واقعے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور غفلت کے مرتکب تمام ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جانا چاہیے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریک انصاف کے اولین ساتھیوں میں سے ایک چاچا شاہ عالم اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
چاچا شاہ عالم نے عمران خان کے ساتھ اُس وقت کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا جب راستہ کانٹوں سے بھرا ہوا تھا اور منزل کا کوئی یقین نہ تھا۔ نہ کوئی مفاد، نہ کوئی دنیاوی لالچ، صرف ایک خواب، ایک نظریہ اور اُس نظریے کے قائد کے ساتھ غیر متزلزل وفاداری۔
چاچا شاہ عالم کو ۹ مئی کے مقدمات میں نامزد کر کے ایک سال تک سرگودھا جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید رکھا گیا۔ انہوں نے کبھی وکلاء سے اپنے کیس کے بارے میں کچھ نہ پوچھا، بس ایک ہی سوال ہوتا تھا: «خان صاحب خیریت سے ہیں؟»
چاچا شاہ عالم اُن خوش نصیبوں میں سے تھے جن کے لیے خود چیئرمین عمران خان نے جیل سے حکم دیا: «شاہ عالم کو جیل سے جلدی نکالو»۔
قوم ایسے ہیروز کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
ریاست نے عمران کو تقریباً منظر سے مٹا دینے کی کوشش کی ہے، جو سوشل میڈیا کے دور میں کرنا مشکل ہے، ہم نے دوسرا خط لکھا، جس میں عمران خان کے لیے مطلوبہ سطح کا طبی علاج فراہم کرنے کی انسانی بنیادوں پر اپیل کی گئی تھی، مائیکل ایتھرٹن (سابق انگلش کپتان)
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
میاں محمود الرشید کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی بد ترین تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سوچنا چاہیئے کہ انکا زاتی عناد لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔
عاشقِ رسول ﷺ ہونے کے لئے ڈگریوں یا دیگر قابلیت ضروری نہیں۔ جب اللہ انسان کے دل میں اس عشق کو سما دے تو وہ سچا مسلمان بن جاتا ہے۔ عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
میاں محمود الرشید کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی بد ترین تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سوچنا چاہیئے کہ انکا ذاتی عناد لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔ شہباز گل
@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan