دھی رانی پروگرام کے پہلے مرحلے میں پنجاب کے مختلف ازلا میں 1500 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کے پروگرام منعقد کیے گئے۔
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے ہر جوڑے کو ایک لاکھ روپے اور ضروریات زندگی کا سامان تحفہ۔
@MaryamNSharif
74 ارب روپے کی لاگت سے زیر تعمیر 915 بستروں پر مشتمل عالمی معیار کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا سرکاری کینسر ہسپتال نماز شریف کینسر کیئر ہاسپٹل پر کام تیزی سے جاری ہے الحمدللہ
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
تحریک آزادی جاری ہے اور بھارت پر یہ بھاری ہے،
اب ہند کی ہوگی بربادی،اب ہند کی ہوگی بربادی۔۔
ہم لے کے رہیں گےآزادی۔۔
ہاں لے کے رہیں گے آزادی۔۔ انشاءاللہ
#KashmirSolidarityDay
الحمدللہ خادمہ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے خواتین سے اپنا کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا۔
دور دراز علاقوں سے ائی کام کرنے والی خواتین کے لیے ایک پرسکون اور جدید سہولیات سے اراستہ ہاسٹل کی تعمیل کا کام مکمل
@AzmaBokhariPMLN@Marriyum_A@MaryamNSharif
میں اللہ پاک کے ہاں شکر گزار ہوں کہ اس میں حقدار کا حق اس تک پہنچانے میں میری مدد کی۔
انتہائی محدود وسائل میں اس انا کے مستحق ہونا اپ کا حق تھا۔
خادمہ پنجاب
#MaryamKaHonhaarPunjab
پاکستان میں جس قدر تیزی سے ٹیکنالوجی کا انقلاب ارہا ہے اسی قدر تیزی سے بد تہذیبی کا سیلاب بھی ایا ہے۔
میں اپ سے یہ کہنا چاہتی ہوں کہ کوئی اگر اپ کا بدترین مخالف بھی ہو اس سے بدتری بھی نہ کریں۔ ماں باپ کا احترام کریں۔ خادمہ پنجاب
#MaryamKaHonhaarPunjab
, اسکالرشپ حاصل کرنے کی جتنی خوشی اپ اور اپ کے والدین کو ہے اتنی ہی مجھے بھی ہے
اپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
جو پیار اپ لوگوں نے مجھے دیا یہ میری زندگی کا حاصل ہے۔
خادمہ پنجاب
#MaryamKaHonhaarPunjab
الحمدللہ اپ میرے والدین کو میری پڑھائی کے لیے فکر کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ مریم نواز شریف صاحبہ نے مجھے اسکالر شپ دے دیا ہے اور میں ان کی بے انتہا مشکور ہوں ۔
MaryamKaHonhaarPunjab
میں نے ادھار لے کر بمشکل اپنے پہلے سمسٹر کی فیس ادا کی۔
میں وزیر اعلی محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا مشکور ہوں جنہوں نے اسکالرشپ کے ذریعے میری اگلے چار سالوں کی فیس معاف کر دی۔
انشاءاللہ اب میرے والدین اور چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے اسانی ہوگی۔
MaryamKaHonhaarPunjab
وزیر اعلی محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ساتھ تصویر بنانے کی خواہشمند بچی ابدیدہ ہو گئی
یہ محبت بھی نصیب والوں کو ملتی ہے۔
@Marriyum_A@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
جس طرح ایک ماں اپنے بچوں کے لیے سہولت پیدا کرتی ہے اسی طرح مریم نواز ہیں شریف صاحب ہمارے لیے سہولت پیدا کر رہی ہیں۔
ان سے محبت کی وجہ سے میں ان کا پورٹریٹ بنا کر لائی ہوں
#MaryamKaHonhaarPunjab
دوسروں کے لیے جو گڑھا عمران خان نے کھودا تھا اس میں خود گرا ہے۔
شریف خاندان نے اپنے گزشتہ 40 سال کا حساب دیا اور الحمدللہ بیرونی عدالتوں میں بھی سرخرو ہوئے مگر عمران خان اور اس کے حواریوں کی مکاریاں NCA برطانیہ اور NAB میں پکڑی گئیں۔
@Marriyum_A@MaryamNSharif@NawazSharifMNS