پی ٹی آئی کے ہمدرد حافظ نعیم صاحب کے بیان کے جواب میں عمران خان صاحب کی پرانی غزہ سے متعلق ٹویٹس کے اسکرین شاٹس شیئر کر رہے ہیں۔
لیکن یہ اسکرین شاٹس دراصل حافظ نعیم صاحب کے مؤقف کو مزید تقویت دیتے ہیں۔
کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ نومبر 2024 کے بعد، جب سے ٹرمپ دوبارہ امریکہ کے صدر بنے ہیں، عمران خان صاحب نے غزہ یا اسرائیل کے معاملے پر کوئی ٹویٹ نہیں کی۔
نہ ہی حکومتِ پاکستان کی ٹرمپ سے دوستی اور چاپلوسانہ پالیسی پر کبھی کوئی تنقید کی۔
وجہ سب کو معلوم ہے۔۔۔
ٹرمپ سے امیدیں وابستہ تھیں، اور ابھی بھی ہیں۔
امریکہ اور ٹرمپ کے معاملے میں یہ سب جماعتیں ایک ہی صف میں کھڑی ہیں۔
"تیرے دربار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے"!
سنگِ بے قیمت تراشا اور جوہر کردیا،
شمع علم و آگہی سے دل منور کردیا،
دے جزا ﷲ تو اس باغبانِ علم کو،
جس نے غنچوں کو کِھلایا اور گلِ تر کردیا
🧡💛❤️
"استادِ محترم کو میرا سلام کہنا"
26 جون ۔ یوم وفات ۔ پیامبر دعوت سید مودودی۔ سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان
*جناب سید منور حسن صاحب*
اللہ تعالی ان کی قبر اپنے نور سے بھر دے اور دونوں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرما
آمین
بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کراچی کے مینڈیٹ کو تسلیم نہ کرنے اور میئر کے الیکشن کے دوران دھونس دھاندلی پولیس گردی فائرنگ اور کونسلر میمبران کو ووٹ کا حق استعمال کرنے سے روکنے کے خلاف جماعت اسلامی شہدادپور کا احتجاجی مظاہرہ۔
#KarachiRejectsSelectedMayor@JIPOfficial
Torture of Sindh Police and goons People Party Pakistan on workers of Jamaat e Islami Karachi on protesting against rigged #MayorKarachi Election
#بلاول_کاہوا_منہ_کالا
میئر کراچی کے انتخابات میں حافظ نعیم الرحمن ووٹوں کے اعتبار سے کامیاب ہوچکے ہیں- انکے ووٹ صرف پور�� ہی نہیں بلکہ انہیں کافی لیڈ حاصل ہے- الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 63 اے لاگو ہوگا-
@NaeemRehmanEngr