خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کینیڈا کے رکن نثار خان کو انسانی ہمدردی کے شعبے میں انکےرضاکارانہ خدمات کے اعتراف میں انٹرنیشنل ACGC (30 under 30) ایوارڈ سے نوازا گیا۔ خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کینی��ا کی پوری تنظیم اور اراکین کو اس اعزاز پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔
#KKO
خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کینیڈا کے رکن نثار خان کو انسانی ہمدردی کے شعبے میں انکےرضاکارانہ خدمات کے اعتراف میں انٹرنیشنل ACGC (30 under 30) ایوارڈ سے نوازا گیا۔ خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کینیڈا کی پوری تنظیم اور اراکین کو اس اعزاز پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔
#KKO
کینیڈا میں تمام خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کے ارکان کو مطلع کیا جاتا ہیں کہ خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کینیڈا کے مرکزی سالار اعلی عمیر خان نیجی دورہ پر دو ہفتے کے لیے جرمنی 🇩🇪 اور برطانیہ 🇬🇧 روانہ ہوگئے۔ انشاءاللہ دو ہفتے بعد کینیڈا 🇨🇦 واپس آئینگے۔
Khudai Khidmatgar Canada 🇨🇦 Community clean up 🧹 with Member Parliament Skyview George Chahal in Calgary Alberta 🇨🇦
Khudai Khidmatgar’s #communitysupport#volunteering#KKO
Meeting with Deputy High Commission of Pakistan 🇵🇰 Ottawa Shahbaz M. Malik along with my khudai Khidmatgars friends from Montreal in Embassy of Pakistan Canada 🇨🇦 Discussed Community issues. Thank you 🙏 for the hospitality. @KKO1921@KKOCanada
Meeting with Deputy High Commission of Pakistan 🇵🇰 Ottawa Shahbaz M. Malik along with my khudai Khidmatgars friends from Montreal in Embassy of Pakistan Canada 🇨🇦 Discussed Community issues. Thank you 🙏 for the hospitality. @KKO1921@KKOCanada
کرکٹ کے میدان سے لے کر سیاست تک احسان فراموشی میں کپتان کا کوئی ثانی نہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ جاوید میانداد سے لیکر آج اکبر ایس بابر تک اس نے ہمیشہ اپنے محسنوں کو ہی دھوکہ دیا ہے۔5/5
عمران فوج کو تقسیم کرکے ملک کو 70 کی دہائی میں دھکیلنا چاہتا ہے۔ وہ اس کوشش میں بھی ہے اختلافات پیدا کرکے فوج کو بلیک میل کیا جائے تاکہ کسی نہ کسی طریقے سے اسکو اقتدار میسر ہو۔ اسکا ایک ��ی مطالبہ ہے کہ چاہے نظام کی تباہی کے بل بوتے پر ہی کیوں نہ ہو اسکو اقتدار سونپا جائے۔4/5
اگر فوج کہہ رہی ہے کہ انہیں سیاست میں نا گھسیٹا جائے تو کیوں کپتان آرمی کو غیر آئینی ا��دامات پر اکسا رہا ہے۔ روز اول سے ہمارا یہی مطالبہ ہے کہ فوج کو آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے سیاست سے دور رہنا چاہیئے۔ عمران کی بوکھلاہٹ کے پیچھے کرپشن کیسز اور فارن فنڈنگ کیس کا خوف ہے۔3/5
یہ منطق بھی سمجھ سے بالا ہے کہ بیانات آرمی چیف یا ایک مخصوص آفیسر کے خلاف ہے، اگر ایک بندہ اسفندیار ولی خان پر تنقید کرے گا تو یہ نہیں کہا جاسکتا کہ یہ تنقید اے این پی پر نہیں ہے۔عمران خان نے اس وقت پوری فوج کو نشانے پر لے رکھا ہے۔2/5
اقتدار سے محرومی کے بعد نیازی ذہنی توازن کھو چکے ہیں، لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کیلئے نیازی اداروں کے خلاف سازش کررہا ہے۔ ہمارا سوال بہت ہی سا��ہ ہے اگر اسی طرح کے بیانات کے نتیجے میں ایک پختون ایم این اے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے تو عمران خان کو کس طرح کھلی چھوٹ دی گئی ہے۔1/5