بچپن میں ہمیشہ نا ممکن چیزیں مانگی خدا سے، اور بڑے ہوکر ممکن چیزیں مانگی کر بھی کچھ نہیں ملا، یہاں یقین کی کمی کا مسئلہ نہیں، بلکہ بچپن کی وہ معصومیت ہے جو سوچا کہ خدا تو سب دیتا ہے، لیکن بڑے ہوکر پتا چلا کہ خدا بھی ناپ تول کر ہی دیتا ہے ہر کسی کو اُسکی اوقات کے مطابق ہی ملتا ہے۔
@shahaanii پھر کراچی میں پیدا ہونے والے پر اس سے فائدہ اٹھانے کی پابندی کیوں ہے؟؟ مجھے کیوں سپورٹ نہیں ملتی بینظیر انکم سپورٹ سے اور ایک سندھ کا شناختی کارڈ رکھنے والے کو آسانی سے کیوں مل جاتی؟
ماں باپ بھائی بہن ان سب کو پتہ ہوتا ہے کہ انکے گھر کا فرد کس قدر گھناؤنا ہے، کچھ گھر والوں کی چھوٹ ہوتی ہے اور بجائے سب ٹھیک کرنے کے وہ ان سب کے عادی ہوتے ہیں، اور بعد میں رونے دھونے سے کیا فائدہ جب تربیت ہی ٹھیک نہ کی گئی ہو
اس واقعے پر ہر شخص اپنے اپنے انداز میں تبصرہ کر رہا ہے۔ کوئی غصے میں ہے، کوئی نفرت کا اظہار کر رہا ہے، اور کوئی سخت سے سخت سزا کا مطالبہ کر رہا ہے۔
لیکن ایک لمحے کے لیے سوچیں...
اس شخص کی ماں پر کیا گزر رہی ہوگی؟
اس کی بہنیں کس اذیت سے گزر رہی ہوں گی؟
اس کے باپ کا سر کس قدر شرمندگی سے جھکا ہوگا؟
کوئی ماں اپنی اولاد کو مجرم بنتے نہیں دیکھنا چاہتی۔
کوئی بہن اپنے بھائی کے نام سے نفرت نہیں سننا چاہتی۔
کوئی باپ یہ خواب نہیں دیکھتا کہ اس کا بیٹا کسی معصوم کی زندگی برباد کر دے۔
جرم اپنی جگہ جرم ہے اور مجرم کو قانون کے مطابق سخت سزا ملنی چاہیے، لیکن اس کے ساتھ ہمیں یہ بھی سوچنا ہوگا کہ ہماری سوسائٹی کہاں جا رہی ہے؟
نکاح کو مشکل اور مہنگا کیوں بنا دیا گیا ہے؟
جوان لڑکے لڑکیوں کی بروقت شادیوں میں رکاوٹیں کیوں کھڑی کی جاتی ہیں؟
سوشل میڈیا پر دن رات پھیلتی فحاشی اور عریانی نوجوان ذہنوں پر کیا اثر ڈال رہی ہے؟
بچوں کی اخلاقی تربیت، دینی رہنمائی اور خاندانی نگرانی میں ہماری کیا کوتاہیاں ہیں؟
یہ سوال جرم کا جواز نہیں، بلکہ اسباب کو سمجھنے کی کوشش ہیں۔ کیونکہ اگر ہم صرف مجرم کو کوستے رہے اور بیماری کی جڑ کو نہ دیکھا تو ایسے واقعات دوبارہ جنم لیتے رہیں گے۔
آپ کی کیا رائے ہے؟
@Muhamma12762724 بیوی تماشہ کریگی بے عزت کریگی تو شوہر کے دل پر راج کیسے کریگی؟ بیوی کے لہجے سے لگ رہا ہے کہ شوہر اس سے بھاگتا ہوگا اور یہ رویّہ جاہلانہ رویّہ ہے کہ اس طرح شور مچا کر تماشا اور کر پیٹ کی جائے، یہاں شوہر بدمعاش ہوتا تو سب کو سیدھا کردیتا لیکن بیوی صاحب ڈومینیٹ کرنے والی خاتون ہیں
@Kabogo_Henry If a couple cooperates like that, a man has to hire a surrogate for pregnancy, a maid for household chores, a nanny for taking care of children, a tuition teacher who helps in homework, a dishwasher, a chef, a washerman etc
بانو قدسیہ بیگم ہوں یا اشفاق احمد صاحب، عمیرہ احمد ہوں یا نمرہ احمد، یہ سب کے سب نیم مذہبی اور عورت دشمن لوگ ہیں، جنھوں قوم کا ہمیشہ بیڑا غرق ہی کیا ہے، عجیب منفی اثرات مرتب کیے ہیں
"گالیاں دینے سے پہلے سوچ لینا! 🙏
یہ میرے الفاظ نہیں ہیں. یہ محترمہ بانو قدسیہ کا انسانی نفسیات پر تجزیہ ہے. ان کے مطابق مرد کی محبت کا آغاز جسمانی تعلق سے ہوتا ہے اور شاید اسی لیے اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے.
کیا بانو آپا کی یہ بات 100% درست ہے؟
مرد کی محبت واقعی جسم سے شروع ہو کر دل تک جاتی ہے؟