پاکستانی فوج خیبر پختونخوا میں پشتونوں کے گھروں کو بمباری سے تباہ کر رہی ہے، جبکہ پاکستان میں پشتونوں اور بلوچوں کے لیے باعزت اور محفوظ زندگی گزارنا بھی مشکل بنا دیا گیا ہے۔
افسوس۔😭😭😭
🚨Just two minutes that everyone needs to hear.
#Kashmiris are now apologising to the #Baloch and #Pashtun people.
Every Pakistani, every Muslim, and every human being who stands for justice should watch this video to understand why.
#KashmirBleeds#MilitaryRegime
@sira_apex You got me wrong. Local vendors work hard to feed their families, standing on the roadside all day in extreme summer heat. While, some so-called Punjabi haters mock them and often label them as fraudsters. If visitors can't afford to pay, they shouldn't.
Honourable Minister Awais Leghari,
Pakhtunkhwa produces some of the cheapest electricity in Pakistan thanks to Tarbela, yet our people pay among the highest bills.
If AJ&K gets subsidies for Mangla Dam, why is Pakhtunkhwa denied the same for its much larger Tarbela?
Why do we still face prolonged load shedding despite our surplus contribution? Fix the line losses and upgrade the grid - don’t punish the whole province for inefficiencies.
Finally, why is Pakhtunkhwa still deprived of its rightful Net Hydel Profit share as per the AGN Kazi formula?
شمالی وزیرستان کے عوام برسوں سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ کرفیو اور پابندیوں نے عام زندگی مفلوج کر دی ہے۔ شہریوں کے بنیادی حقوق کا احترام کیا جائے۔ #EndSiegeOfPashtuns
پنجاب میں کریک ڈاؤن کے نام پر لوئر کلاس پشتونوں کے ساتھ کیا کیا ہوا۔۔۔ لڑیچر والا مقدمہ ہو تو جلدی رہائی، فنڈنگ والا، بارود والا مقدمہ ہو تو لمبی قید۔۔۔ ایک بچے کو ڈیڑھ سال بعد اسکے والدین ملنے پہنچ سکے۔ سعد ریاض @hafizsaadriaz اپنی جیل یاترا کی کچھ درد ناک کہانیاں سنا رہے ہیں
Strongly condemn the brutal assassination of Naseeb Zada.
The former teacher from Shewa, North Waziristan, fled Taliban threats for his anti-Taliban stance, rebuilt his life in Rawalpindi, and was abducted and killed after returning home for Eid.
Barbaric and Unforgivable.
پنجاب کے بچے عید کی خوشیوں میں مگن جبکے وزیرستان کے بچے مہندی پر رنگ ہاتھ کھو بھیٹے!
میرے گاؤں شیواہ شمالی وزیرستان ملک شاہی علاقے میں عید کی خوشیاں منانے کے لئے ساتھ پہاڑی پر موجود ایف سی مورچے کے قریب جو چند دن پہلے خالی کروا دی گئی ہے پر شاشپائ ( ہمارے ہاں اکثر بچے عید کی شام منانے کے لئے عید سے دو تین دن پہلے لکڑیوں کا ڈھیر بناکر عید کی شام آگ لگا دیتے ہے جنکو ہم لوکل زبان میں شاشپائی بولتے ہے) کے لئے لکڑیاں اکٹھا کررہے تھے تاکہ شام کو جلا کر اہلِ علاقے کو خوشیوں کا پیغام دے سکے، لکڑیا اکٹھا کرتے وقت اچانک ایک بچے کی نظر وہاں پر پڑی ریاستی لینڈ مائین پر پڑتی ہے جنکو وہ نکالنے کی کوشش میں لگ جاتا ہے کہ اچانک ایک بڑا دھماکہ ہوتا ہے جن میں 8 سالہ حسنین جو چوتھی کلاس کے طالب علم ہے آپنے دونوں ہاتھ ایک آنکھ کھو بیٹھتا ہے، اہلِ علاقے کو عید کی خوشیوں کا پیغام اچانک غم، آنسو اور ماتم میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
پی ٹی ایم کا روز اول سے ایک مطالبہ یہ بھی رہا ہے کہ لینڈز مائین کو نکالے ہمارے محصوم بچوں پر رحم فرمائے مگر مجال ہے کے ریاستی آدارے ہماری بات کو قابل غور سمجھے۔
#StopStateTerrorism #PashtunLivesMatter
#StopPashtunGenocide
A Pashtun father sits frozen beside his son’s dead body, killed by unknown assailants today. It is a moment no parent should ever face, yet in Pakistan scenes like this are not unheard of,
26 مئی 2019 خڑکمر میں جوں ہماری نمبرون فوج نے عام عوام پر گولی چلایا جس میں 15 بندے شہید اور 45 زخمی ہوا
اج بھی یہ سوال زندہ ہے
انصاف کون دیگا
#KharQamarMassacre