آزادی کیا ہے اور ہم کیا سمجھے آزادی کو ؟
غلامی کی تاریکیوں میں آزادی کیلئے لڑنے اور خون بہانے والوں سے آزادی کی معنی پوچھو، تو آزادی کی معنی بتا دیں گے ، غلامی میں زندگی بسر کرنے والے آزادی کا آس لئے ہوئے بھی بتا دیں گے ۔
آزدی مفت میں نہین ملتی
#GazaGenocide
سب سے پہلے ہمارا مطالبہ یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کو جلدازجلد انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ ہم واحد جماعت ہے جنہوں نے صوبائی منشور کے ساتھ ساتھ پہلی بار اربن پالیسی کا اعلان بھی کیا ہے۔
#Vote4Laltain