ضلعی انتظامیہ بنوں کی جانب سے ضلع بنوں میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
جس کے تحت احتجاجی ریلیوں، جلوسوں اور ایسے دیگر اجتماعات یا سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی جن سے عوام الناس کو مشکلات کا سامنا ہو، امن و امان کی صورتحال متاثر ہو یا ٹریفک کی روانی متاثر ہو
بنوں ٹریفک پولیس عوامی خدمت میں پیش پیش
عوامی خدمت کا جذبہ، فرض شناسی کی روشن مثال
ٹریفک پولیس کے اہلکار دورانِ ڈیوٹی رضاکار ٹیم کے شانہ بشانہ سڑک کی مرمت میں مصروفِ عمل۔
@KP_Police1@AdvForInfo
📢 اعلانِ عام — کھلی کچہری
ڈی پی او بنوں شفیع اللہ گنڈاپور کی زیرِ صدارت تھانہ ڈومیل میں کھلی کچہری کا انعقاد
ضلعی پولیس سربراہ بنوں شفیع اللہ گنڈاپور عوامی مسائل اور شکایات کے براہِ راست ازالے کھلی کچہری
@KP_Police1@AdvForInfo
ٹی ایم اے بنوں میں آٹھ کروڑ روپے کے فنڈز اور دو کروڑ روپے کی مبینہ گمشدگی کا معاملہ، ملازمین اکتوبر کی تنخواہوں اور پنشن سے تاحال محرومی لوکل کونسل بورڈ کے واضح احکامات کے باوجود ادائیگیاں نہ ہو سکیں، فنڈز کی منتقلی اور رقم کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے، @AdvForInfo
ایمرجنسی میں شامل ضلع بنوں میں غیر قانونی تجاوزت کے خلاف اپریشن جاری
۔۔۔۔۔۔
بنوں ٹی او ار ملک عالم زیب خان وزیر کی قیادت ڈومیل میں تجاوزات کے خلاف ٹی ایم اے ڈومیل کا آپریشن، ٹاؤن شپ چوک اور لنک روڈ چوک کو تجاوزات سے کلیئر کر دیا گیا
@GovtofPakistan@AdvForInfo@fkkundi
بنوں۔ سپیشل برانچ اہلکار کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
واقعہ تھانہ غوری والہ کی حدود میں پیش ایا
فائرنگ سے مین گیٹ اور کمروں کو نقصان پہنچا جانی نقصان نہیں ہوا پو��یس
بنوں۔ پولیس کمیٹی کی جانب سے ضلع بھر میں تعینات پولیس اہلکاروں کو پولیس لائن میں پہنچنے، کی ہدایت جاری
پولیس کمیٹی نے اقبال مروت شہید پولیس لائن میں ٹینٹ لگانا شروع کردئیے
۔ ٹریفک پولیس نے اندرون شہر اور مین شاہراہوں سے ڈیوٹیاں چھوڑ کر پولیس لائن روانہ
ایس پی سٹی سعید خان کا جھنڈوخیل میں تین افراد کے قتل کے جائے وقوعہ کا دورہ، ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے سخت احکامات جاری
ایس پی سٹی سعید خان نے جھنڈوخیل میں راستے کے تنازعے پر تین افراد کے قتل کے افسوسناک واقعے کی جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور واقعے سے متعلق تفصیلاتحاصل کی
بنوں بورڈ کا شمالی وزیرستان میں میٹرک سالانہ دوم امتحان 2026 کے حوالے سے اہم فیصلہ، امتحانی مراکز میں پرچے ملتوی، نیا شیڈول بعد میں جاری ہوگا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بنوں نے شمالی وزیرستان میں میٹرک سالانہ دوم امتحان 2026 کا اعلامیہ جاری
@AdvForInfo
بنوں۔جھنڈوخیل میں دو فریقین کے مابین فائرنگ پولیس ذرائع فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے،
جاں بحق افراد کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا، پولیس ذرائع
واقعے کی وجہ عدوات معلوم کی جا رہی ہے، پولیس ذرائع
@Police_KPK
ڈرون حملہ
بنوں تحصیل ڈومیل کے علاقے اتوار میلہ (کاشو نالہ) کے قریب پولیس اہلکاروں کو مبینہ ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق:
03 پولیس اہلکار زخمی
لکی مروت سے دو اہم افسران کے تقرر و تبادلے، گل نبی ایس ڈی سی بنوں جبکہ تاج ملی خان سب رجسٹرار تحصیل بنوں تعینات
ایریا ڈویلپمنٹ سیکریٹریٹ نے اعلامیہ جاری کردیا
@AdvForInfo@fkkundi