#WhereIsImranKhan
Official statement from Govt must be issued ASAP.
Lots of rumors floating around currently.
Imran Khan’s family and personal doctors must be informed right away and official press release shall be issued.
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
گرفتاریاں، صوبہ بدر، پابندیاں،
امیدوار کے انتخابی نشان کی چوریاں
گلگت بلتستان کی عوام کا عہد ہے تمہیں شکست دے گی
جتنا دم لگا لو یہ قوم تمہیں بار بار 8 فروری دے گی !
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان کی گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے دوران گرفتاری اور بعد ازاں صوبہ بدری بدترین سیاسی انتقام، پری پول ریگنگ اور جمہوری اقدار پر کھلا حملہ ہے۔یہ عوامی ووٹ پر ڈاکہ کی کوشش ہے،
حکمران خوفزدہ ہیں اور فسطائیت پر اتر آئے ہیں۔
ایک طرف سرکاری مشینری من پسند امیدواروں اور جماعتوں کیلئے استعمال کی جارہی ہے اور دوسری طرف تحریک انصاف سے جلسہ،جلوس اور انتخابی مہم کا جمہوری حق چھینا جارہا ہے۔
گلگت بلتستان کے باشعور عوام اس فاشزم کو مسترد کرینگے۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے اراکینِ قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ ڈاکٹر امجد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان کے ہمراہ گرفتار کر لیا۔
کیا سیاسی عمل کو دبانے اور انتخابی مہم سے روکنے سے یہ لوگ عمران خان کو عوام کے دلوں سے نکال دیں گے؟ طاقت کے استعمال سے نظریات کو ہرگز ختم نہیں کیا جا سکتا!