@khalidkoree جہاں بلیٹ ٹرینیں چل رہی ہیں ہمارے حکمران وہاں لوکل گاڑی میں سفر کرتے ہیں لیکن اپنے ملک ان جو ایسا کچھ نہیں چاہیے کیوں کہ ان جو یہاں غریب کے ٹیکس سے بڑے پروٹوکول میں گھومنا ہے اور غریب کو کچھ دینا ہے تو وہ فقط مہنگائی بھوک افلاس اور کسی روز حادثاتی موت۔
@ShamaJunejo اب ان لوگوں کو کون سمجھائے کہ بھائی آپ ��ھی اس فقیر کی طرح مطمئن ہو کر کسی کام سے لگ جائیں اور خوامخواہ کی ٹینشن چھوڑ دیں تو آپ کے نیارے دلارے ہو جائیں گے، اصل اس قوم کی تباہی یہ غیر شعوری پن ہے۔