@oldpakistani310@AK47LoadedAgain@ChZafar71076728 پتہ تو آپ کو بھی ہے۔ اس حساب سے تو آپ بھی گھٹیا ہی ہوئے؟ یا یہ اصول صرف عورتوں کے لیے ہے؟ ایسا ہے تو پتہ تو انکو بھی ہے جن کو آپ ریپلائی کر رہے ہیں۔ شاید مخالف عورت ہونا ضروری ہو۔ باقی کام اسنے چھوٹا کیا ہے تو آپ نے بھی برابر مقابلہ کیا ہے۔ مورل ہائی گراؤنڈ سے نیچے آ جائیں۔