🚨اسپیس آج رات 9:00 بجے
عرس شہدائے مریدکے کربلائے عصر ایک سال مکمل
مہمان ذی وقار: غازیانِ مریدکے
محمد بلال رضوی 🎙️
راجہ حسن رضوی🎙️
میزبان
تُراب ابنِ علی
رانا شعیب
عبدالمقیت
📊 ٹرینڈ کے نتائج:
▪️ کل پوسٹس: 225.7K
▪️ پوٹینشل ریچ: ایک کروڑ پچاس لاکھ +
▪️ عالمی رینکنگ: پانچویں پوزیشن (5#)
یہ شاندار کامیابی تمام رضوی شیروں کی مشترکہ محنت، جذبے اور استقامت کا ثبوت ہے۔ اس ٹرینڈ میں حصہ لینے والے ہر ساتھی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
طاقت کے ایوانوں کے مقابل ایک مردِ آہن، دباؤ کے مقابل استقامت، اور خاموشی کے مطالبے کے مقابل مظلوموں کی حمایت✊🥹
باطل اپنی پوری قوت آزما چکا، مگر قائد عزیمت نام آج بھی لبیک والوں کے حوصلوں میں زندہ ہے💯🥹
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1س
بیرونی آقاؤں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اپنے ہی گھر کے چراغ گل کرنے والے کبھی سرخرو نہیں ہو سکتے۔ اقتدار کے نشے میں اندھے ہونے والوں کا زوال اب زیادہ دور نظر نہیں آتا۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
تحریک لبیک پاکستان پر ظلم و ستم کے تمام پہاڑ توڑے گئے لیکن اس کے باوجود میدان میں موجود ہیں۔
ماشاءاللہ
13 اکتوبر 2025
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
قانون کی حکمرانی کا جنازہ نکل چکا ہے! ایک سال سے TLP قائدین کی جبری گمشدگی پر خاموشی حکومتی بزدلی اور خوف کا م��اہرہ ہے۔ قانون سے بالاتر ہو کر بدمعاشی چلانا کسی نظام کو زیب نہیں دیتا۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
کس آئین کے تحت شہریوں کو ایک سال کے لیے بغیر کسی وارنٹ کے غائب کیا گیا ہے؟ TLP کے قائدین پر یہ جبری ظلم و فاشزم بتاتا ہے کہ یہ حکومت عدالتوں، آئین اور انسانی حقوق کو جوتی کی نوک پر رکھتی ہے!
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi