سہیل افریدی پشاور سے اسلام اباد اڈیالہ جیل پہنچ سکتا ہے
لیکن یہ شخص اسلام اباد میں موجود ہو کر بھی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر عمران خان کی بہنوں کے ساتھ نہیں بیٹھتا👇👇
ٹوئٹر کے بارے میں کچھ اہم معلومات تمام دوستو نوٹ کر لیں شکریہ
سب سے پہلا کام جو ہے آپ لوگوں نے کرنا ہے وہ ریچ ہے 5 ملین جو پچاس لاکھ بنتی ہے جن کی ریچ نہیں ہے ان کے اکاؤنٹ پے جتنے کمنٹ لائیک ہوں وہ بیکار ہیں
جن دوستوں کی ریچ پوری نہیں ہو رہی وہ اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں اور کمنٹ میں done لکھیں میں خود ان کو انباکس میں ریچ پورا کرنے کا طریقہ بتاؤں گی انشاللہ بہت جلد ریچ پوری ہو جاے گی
آپ ادھر جتنی بھی پوسٹیں کریں ریچ کبھی پوری نہیں ہو گی۔ دوسرا بلیو ٹک وہ بھی میں بتا دوں گی شکریہ دوستو
اس پوسٹ کو ریپوسٹ لازمی کرو اور کمنٹ میں ڈون لکھو خود میسج کروں گی
شکریہ❤️
آج فری ہو سب مجھ سے پوچھ سکتے ہیں
انشاءاللہ آپ سب کو فائیدہ ہو گا 🥰
@Aqsamanzoor786
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوہ اور ڈپٹی کمشنر لاہور رافع حیدر نے تمام ریٹرننگ افیسرز کو کمشنر کیمپ افس میں بلا کر سرکار سے ملاقات کروائی اور رزلٹ چینج کرنے کے لیے دباؤ ڈالا۔
اس دباؤ کے نتیجے میں ریٹرننگ افسران نے الیکشن رزلٹ تبدیل کیے اور اب تھیلے کھول کر مہریں لگائی جا رہی ہیں اور پنکچر لگائے جا رہے ہیں۔ سورس رپورٹ