There's nothing between truth and falsehood except what is false. When the truth shifts its ground, even by an inch, it loses its status as the truth.
#TruthAtAllCosts
2006 میں معمر رہنما اکبر بگٹی کو قتل کیا گيا تو بلوچستان میں ایک مزاحمت اٹھی۔یہ وہ وقت تھا جب بلوچ باغی جو پہلے فراری کہلاۓ جاتے تھے اور شاید ایک لقب کی تلاش میں تھے، انہیں #MubarikQazi نے ’سرمچار‘ [partisan] کا نام دیا۔ اس نظم کی وجہ سے قاضی کو بے حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
تربت پیدارک کے رہائشی دو کزن میران ولد حیسن کو کل رات گوادر جبکہ سمیر ولد نعمت کو رئیس گوٹھ کراچی سے فورسز سے غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا
فوجی ڈھولکی گروپ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی پالیسز اور IMF معاہدے کی وجہ سے لیوی ٹیکس لگانا پڑ رہا ہے لیکن چوتیوں بےشرموں بےغیرتوں IMF کے کہنے پر اشرافیہ کی 17.4 بلین ڈالرز سالانہ کی مراعات کیوں نہیں ختم کرتے ھو؟
اشرافیہ کو مراعات دینے کی بجائے غریبوں کو سبسڈی دو
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے آج ڈیرہ بگٹی میں جاری حالیہ فوجی بربریت اور آپریشن کے نام پر قتل و غارت گری کے خلاف شال(کوئٹہ) میں سریاب روڈ پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کرتے ہوئے ریاستی بربریت اور آپریشن کے خلاف اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کیا۔
سرحدی بلوچ پشتون قبائل کے روزگار کا بڑا ذریعہ سرحدی کاروبار ہے، یہ کاروبار بہت قدیم ہے جس کو بند کرنا معاشی قتل اور اِن کو مفلوج کرنے کے مترادف ہے، اسلام آباد میں بیٹھ کر حکم دینے کے بجائے زمینی حقائق کو مدنظر رکھیں . ہم سرحدی کاروبار کے بندش کے خلاف ہرتال کی حمایت کرتے ہیں✌🏼
I'm a Baloch girl whose brothers are missing. I don't know that what is crime of my brothers . My family is suffering badly i request to all helps me.
#ReleaseAsifAndRasheed
نواب اکبر بگٹی کی شہادت کو بلوچستان کے لوگ کبھی بھی بھول نہیں پائیں گے ، اگر 9 مئی جیسے واقعات پنجاب کی جگہ سندھ یا بلوچستان میں ہوتے تو ہزاروں سینے چھلنی ہو جاتے ، اسلم بھوتانی
#Balochistan
باڑہ
تحصیل باڑہ قوم برقمبر خیل گورنمنٹ ہائی سکول توت ڈھنڈ کا ٹیچر سخی آفریدی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا.
پشتون اساتذہ اور پشتون اسکولوں کو بھی ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔
یہ عورت ارشد شریف نامی شخص کی حادثاتی موت کو آج اپنی ریٹنگ اور کاروبار کا ذریعہ بناچکی ہے۔ مکافات عمل ایک حقیقت اور اللہ کا انتقام ہے بلوچ مسنگ پرسنز کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والا عمران ریاض اور شہید کریمہ بلوچ کی شہادت پر شادیانے بجانے والی جویریہ صدیق عبرت کا نشانہ بن ��ک�� ہیں
Ref. My earlier statement where I unequivocally condemned 9th May incidents, I have decided to take a break from politics, therefore, I have resigned from party position and parting ways from Imran Khan
کبیر, عطاء اللہ اور مشتاق کو 27 مارچ 2009 کو سیشن کورٹ خضدار کے احاطے سے جبری لاپتہ کیا گیا. ایک دہائی سے زیادہ کے تکلیف دہ انتظار کے بعد ابھی تک ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
#EndEnforcedDisappearances#ReleaseAllMissingPersons
یہی عمران ریاض اور اس قبیل کے لوگ جبری لاپتہ بلوچوں کے بارے میں جو طنزو تشنیع کے الفاظ استعمال کیا کرتے تھے, ان کی بازیابی کا خیال تو سب کو آرہا ہے, لیکن سینکڑوں بلوچ خاندانوں, جنکے پیارے سالو�� سے غائب اور عقوبت خانوں میں پڑے ہیں, ان پر بات کرنے سے سبھی کو موت پڑتی ہے.
چونکہ @MHidayatRehman کو ضمانت مل گئی اور گلزار امام میڈیا کے سامنے آگئے تو میں بتاتا چلوں کہ خفیہ ا��جنسیوں نے مجھ پر درج ذیل ٹویٹس حذف کرنے کے لیے پہلے شدید دباؤ ڈالا اور بعد میں گلزارکے متعلق @HamidMirPAK کے اس کوٹ ری ٹویٹ پر مجھے ٹویٹر مستقل طور پر بند کرنے پر مجبور کیا گیا
عمران خان کو جرنیل پاشا، فیض اور باجو کے ساتھ یاری اور کردار پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے.
ماضی میں پارلیمنٹ، سپریم کورٹ، پی ٹی وی اور لاتعداد اداروں پہ حملے ہوئے لیکن GHQ کا گیٹ کیوں آج اتنا مقدس ہے؟
پی ٹی آئی پہ کسی قسم کی پابندی کی مخالفت کی جائے گی.
#StopStateTerrorism