According to reports Maulana Tariq Jamil suffered a heart attack - latest is that he is out of danger now.
Prayers for him.
#molanaTariqJameel#TariqJameel
سردیوں میں لوڈشیڈنگ عمران خان 4سالہ دور میں تو نہ دیکھی؛ اب سردیوں میں بھی بجلی لوڈشیڈنگ کا عذاب؛ غذائی مہنگائی؛ آٹا/دال/چاول قیمتوں میں 60-80% اضافہ؛ دہشتگردی؛ گورننس کا برے سے برا حال ہے۔
#gas#gasloadshedding
غربت ، بے روزگاری ، مہنگائی اور دہشت گردی سے بدحال پاکستانی عوام محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے پاکستان کے مختصر دورے پر آنے والے بلاول بھٹو زرداری کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔
زرداری کو صدر بنتے تصور کرنا ناممکن لگتا تھا مگر ایسا ہوا۔
کیا کہا جا سکتا ہے ، جس لیول پر معاملات چل رہے ہیں پاکستان پر اس LGBTQ شخصیت کو وزیراعظم لگا دیا جائے۔
@BOLNETWORK#PP
دو چیزیں اپنے اندر پیدا کر لیں، چپ رہنا اور معاف کرنا کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کر دینے سے بڑا کوئی انتظام نہیں۔
#life#liferules#rules
خان صاحب کے دور میں انصاف قائم نہیں ہوا۔۔۔ اوہ جی اسٹیبلشمنٹ نے نہیں ہونے دیا۔ تعلیم پر کام صفر۔۔۔ اوہ جی اسٹیبلشمنٹ نے۔۔۔ چورچور کا شور مچاتے خان صاحب ایک پائی ریکور نہیں کر سکے۔۔۔ اوہ جی اسٹیبلشمنٹ۔۔۔
تو چھوڑ دیتے حکومت۔ اتنی بُری اسٹیبلشمنٹ کو مزید ایکسٹینشن کیوں دے رہے تھے؟
روز آڈیو وڈیو digitally harassment کرتے ھو عمران خان کو اس نے تو کبھی اسطرح کا propaganda نہیں کیا تم لوگوں کے خلاف.
او ن لیگ والو تم لوگ سیاستدان ھو یا مراثی ھو. اگر تم لوگ سیاستدان ھو تو آؤ عام انتخابات میں اور عمران خان کو شکست دے کر دکھاؤ.
#RanaSanaUllah#Imrankhan
This meeting will be very useful for both countries. It increase the chances of trade and economy stability. The total trade between the UAE and Pakistan reached Dhs19.7 billion in 2021.
#pakistan#trade#uae