The Sindh High Court issues notices to Maryam Nawaz, Ishaq Dar & DG NAB to reply to the petition seeking probe into misuse of $70m pledged for Let Girls Learn project ,granted by the former FLOTUS. https://t.co/wAZED0EsPx
میں نے ایک سال قبل @DrDanish5 کے پروگرام میں بتادیا تھا کہ نواز شریف پر غداری کا مقدمہ بنے گا کیونکہ ان کی تمام۔حرکات کے ثبوت میں دیکھ چکا تھا انکو اب یقین۔آرہا ہے اس لیے فوج اور عدلیہ کو گالیاں دےرہے۔ہیں کچھ بھی کرلیں "،ہائی ٹریسن " کیس کنفرم ہے https://t.co/pvChCH59MR
نواز شریف نواز لیگ کے کھاتوں کو منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کرتے رہے ہے۔ اسامہ بن لادن سے بھی پیسے لیتے رہے جانچ پڑتال میں مودی سے فنڈنگ بھی سامنے آسکتی ہے۔ ایسا لگتا ہے انکے کھاتے گوالمنڈی کا منشی آڈٹ کرتا ہے اور ان اصل مقام اڈیالہ جیل ہوگا۔
تین سو ارب لُوٹ کر بھی میاں صاحب عقل نہیں خرید سکے۔ عدلیہ کے خلاف تحریک کا اعلان کوئی ذی شعور انسان نہیں کرسکتا۔ شوق پورا کرلیں’ تحریک انصاف عدلیہ کے حق میں نکلے گی۔
Another step closer to push #Pakistan into economic bankruptcy.
The 5th Generation war!
Actors from within ensuring economic meltdown of the state.
How to bridge $12 billion financing gap?
Rupee devaluation continues...
“ اس وقت نواز شریف نے خود کش جیکیٹ پہنی ہوئی ہے اور وہ چاہتے ہیں میں نظام سے لپٹ کر سارا نظام ہی اڑا دوں ” - اسد عمر کے مطابق نواز شریف کی پالیسی کا خلاصہ @Asad_Umar