@GulBukhari ہمارے لبرل اور فیمنسٹس کا انٹلیچوئلزم لیول اور سوشل انٹیلجنٹس چیک کریں۔
ہمارے گاؤں کی انپڑھ ترین عورتیں ایسا کرتی ہیں۔ جس عورت کو نیچا دکھانا ہو تو اسکو کہتی ہیں۔۔
اے میرے بندے نال رلی ہوئی اے۔
Pathetic
@GulBukhari @NadineZubair گل بخاری جیسی مضبوط اور فیمینسٹ کو ماننے والی خاتون بھی ایک ایسے شوہر سے تعلق نہیں توڑ سکتی جو اس کی بھابھی سے چکر چلا رہا ہے اور سارا قصور دوسری عورت کو ہی دے رہی ہے ویسے عموماً گل بخاری جیسی خواتین ایک عام گھریلو خاتون کو چھوٹی چھوٹی بات پر طلاق کا مشورہ دیتی پائی جاتی ہیں۔