سوات میں 2005 کے زلزلے سے متاثرہ ڈسٹرکٹ جیل سوات کو سابق وزیر
اعلیٰ محمود خان کی خصوصی دلچپسی پر 70 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی۔ اس منصوبے کو سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے منظور کیا تھا
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
محسن سوات سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے معیاری تعلیم تک رسائی کے لیے سوات میں سات نئے ڈگری کالجز کے قیام کی منظوری دی ہیں۔۔
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ