بلاول کسی بھی عمر میں ملک کا وزیر خارجہ بن سکتا ہے مریم نواز بغیر کسی تجربہ پنجاب کا وزیر اعلی بن سکتی ہے ۔حمزہ شہباز بھی سب کچھ بن سکتا ہے لیکن سہیل افریدی نہیں
وہ میرے خواب سے ڈرتے ہے
#cmkpsohailafridi
کپتان نے اپنے کھلاڑی سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کی وزارت اعلی کے لئے نامزد کرکے ایک بار پھر ایک بال سے دو وکٹیں اڑا دیں۔
ایک طرف بوکھلاہٹ میں بے بنیاد بیانیہ گھڑنے کی ناکام کوشش تو دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور کہیں زیادہ متحد۔
ایک طرف ماڈل ٹاؤن کرنے والے 26 نومبر کو خون بہانے والے اقتدار میں جبکہ دہشت زدہ علاقوں سے تعلق رکھنے نوجوان جس نے سیاست اور پر امن جدوجہد کے ذریعے مقام بنایا اسے دہشتگرد بنایا جارہا ہیں ۔سہیل افریدی نوجوانوں کے امید ہے اور وہی وزیر اعلی ہونگے
#cmkpsohailafridi