پشاور کی رہائشی بہشت خان صحت کارڈ پر اپنی والدہ محترمہ کی بیماری (ٹیومر) کے علاج کے بارے میں بتارہی ہیں۔
صحت کارڈ پلس کے تحت خیبر پختونخوا کا ہر رہائشی کسی بھی پرائیویٹ اور مہنگے ہسپتال میں بھی مفت علاج کی سہولت استعمال کرسکتا ہے۔
#صحت_کارڈ_س��_کے_لیے
خیبر پختونخوا بشمول نئے ضم شدہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے فیز میں یوتھ کونسلر کیلئے امیدوار محمد یاسر کہتے ہیں انضمام کے وقت نتائج و ثمرات کا سلسلہ جاری ہے اور بلدیاتی انتخابات اسی جانب ایک اور قدم ہے
#KhyberDIstrict#KhyberPakhtunkhwa#LocalGovernmentElections2021
📢 Join us!
The fifth seminar in our #MergedAreasReforms Policy Series in collaboration with @PIDEpk will determine the unintended adverse effects of unreliable electricity & its possible #Policy implications.
🗓️ Nov 4
🕚 11:00 AM
🔗 https://t.co/hj5FU6OKLO
UNDP's Merged Areas Governance Project (MAGP) organized a webinar on “What Does It Take to Extend Quality Service Delivery to Remote Areas in a Low Resource Environment?”
Watch the discussion here: https://t.co/H58s682pnA
Live Now: UNDP's Merged Areas Reforms Policy Series webinar on “What Does It Take to Extend Quality Service Delivery to Remote Areas in a Low Resource Environment?” at https://t.co/F7VuZ0VovY Or join us live at https://t.co/EfCuLBbpCC
📢 Join the conversation!
The fourth seminar in our #MergedAreasReforms Policy Series will highlight possible solutions for improving health outcomes while focusing on IT-based initiatives.
🗓️7 October
🕓4 PM
🔗https://t.co/1ZG0EvWpUb
@ZSNikolosk @GhaznaGhaznas
Join the conversation!
Focusing on IT based initiatives, 4th seminar in @UNDP_Pakistan#MergedAreasReforms Policy Series, on possible solutions to improving health outcomes with Dr @ZSNikoloski
Thu 7 Oct 2021
04-05 PM PKT
At: https://t.co/F7VuZ0DN7o
#UNDPRethinkingPolicy
وزیرا��ظم عمران خان کا زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں انقلابی اصلاحات کے ذریعے قومی خودکفالت اور فوڈ سیکیورٹی کے حصول کا وژن | خیبرپختونخوا میں کسان کارڈ کا اجراء، کسانوں کو سبسڈی اور تکنیکی امداد کے پروگرام
#KPAgriculturerefoms
وزیراعظم عمران خان کا زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں انقلابی اصلاحات کے ذریعے قومی خودکفالت اور فوڈ سیکیورٹی کے حصول کا وژن | خیبرپختونخوا میں کسان کارڈ کا اجراء، کسانوں کو سبسڈی اور تکنیکی امداد کے پروگرام
پاکستان کو اللہ نے اتنی نعمتیں اور وسائل دیے ہیں،ذهن کهلے رکھنے ہیں، زراعت میں نئے طریقوں کو اختیار کرنا ہے، وزیراعظم عمران خان | زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبے ��یں انقلابی اصلاحات کے ذریعے قومی خودکفالت اور فوڈ سیکیورٹی کے حصول کا وژن | خیبر پختونخوا حکومت اس وژن پر عمل پیرا
پاکستان بھر میں شجر کاری | وزیر اعظم عمران خان کا دس بلین ٹری سونامی پروگرام | اس کے تحت زیتون کی شجر کاری، جنگلی زیتون کی گرافٹنگ، نئی اقسام کی پیوندکاری تاکہ زیتون کی پیداوار بڑھاکر اس سے خوردنی تیل کی ضروریات پوری ہوں، اور قیمتی زرمبادلہ کمایا جائے
وزیراعظم کے ایگریکلچر ایمرجنسی پروگرام کے تحت وزیراعلی خیبر پختونخواہ @IMMahmoodKhan اور وزیر زراعت محب اللہ خان کی قیادت میں خیبر پخ��ونخواہ حکومت کے انقلابی اقدامات
خیبر پختونخواہ زرعی خود کفالت کی راہ پر گامزن
#KPAgricultureReforms
ریسکیو 1122 میں بطور فائر انسٹرکٹر کام کرنے والے خلیل الرحمٰن نے کرونا وائرس کی ویکسی نیشن کروائی ہے اور آپ سے بھی ویکسین لگوانے کی ��رخواست کررہے ہیں
#Rescue1122 #KPFightsCorona #COVID19vaccination
سیاحت کیلئے سازگار ماحول، سہولیات کی دستیابی اور آمدورفت کیلئے سڑکوں اور شاہراہوں میں بہتری کے ثمرات | عی�� الاضحٰی کی تعطیلات میں لاکھوں افراد کی خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات آمد، مقامی معیشت اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ
@dostacykp @kptourism @KPKUpdates #tourism