Chaired the 16th Meeting of KP Panahgah Welfare Board..
Discussed the current situations of 8 Panahgah.
The 8Panahgah handover to Social Welfare Department from Bait Ul Mal.
@KPPWB
نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے آج پشاور وزیر اعلی ہاؤس میں ملاقات۔
ملاقات میں خیبرپختونخوا میں قائم پناہگاہوں کے مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال۔
نگران وزیر اعلیٰ نے مسائل کے بروقت حل کرنے کے حوالے اعلی حکام کو ہدایت جاری کی۔
آج پناہگاہ ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا کی 15واں اجلاس کی صدارت کی۔
پناہگاہ کے حوالے سے م��تلف مسائل کے حوالے سے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور بیت المال ڈیپارٹمنٹ کی تفصیلی بریفننگ۔
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال، پناہ گاہ ویلفیئر بورڈ کا تمام اضلاع کو مراسلہ۔
ضلع میں واقع پناہ گاہوں میں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ افسران سے رابطے میں رہنے کی ہدایت۔
#FloodInKP
ا��لاع عام
خیبرپختونخوا پناہگاہ ویلفیئر بورڈ چئیر پرسن @NeelamKhanToru کی ہدایت پر صوبے کے تمام پناہگاہ سیلاب سے متاثرہ افراد کو مفت رہائش اور مفت کھانا مہیا کیا جائیگا۔
عوام الناس کو اطلاع ہے کہ سرکاری پناہگاہ میں قیام کریں ۔
#FloodsInKP
#FloodsInPakistan
Visited Abbottabod Panagah...
MashAllah 100 Plus passengers took dinner at Panagah..
And 8 stay in Panagah...
MashAllah Great facilities of Abbottabod Panagah delivered to passengers..
#KPPWB
خیبرپختونخوا پناہگاہ ویلفیئر بورڈ چئیر پرسن نیلم طورو کے ہمراہ خیبر پختونخوا پولیس کے تعاون سے قائد اعظم محمد علی جناح کے پیدائش کے دن پر پشاور پولیس لائن میں پر م کشائی اور کیک کٹنگ کا اہتمام۔
خیبرپختونخوا پولیس کے نوجوانوں کے ساتھ لئے گئے عکس۔
#QuaideAzamDay#KPPolice
مانسہرہ میں پناہ گاہ کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ شفٹ کیا گیا۔
یونیورسٹی ٹاؤن کے اقراء چوک میں پناہ گاہ قائم کی گئی جس میں مسافروں فی الحال کھانا فراہم ہو رہا ہے۔
اقراء چوک کا انتخاب یورنیورسٹی ٹاؤن میں موجود مزدوروں کی فٹ پاتھ پر سونے کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے کی گئی
2/2
پشاور:خیبرپختونخوا پناہ گاہ ویلفیئر بورڈ چیئرپرسن نیلم طورو کے زیر ��دارت اجلاس۔
یونیورسٹی ٹاؤن میں بیت المال اور ��وشل ویلفیئر کی تعاون سے پناہگاہ فعال ہےجلد افتتاح کیا جائے گا۔
پناہ گاہوں میں ایم آئی ایس سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔
1/2
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں صوبائی حکومت کے زیراہتمام دو روزہ " نوجوان جید علماء کانفرنس " کا آغاز کل پشاور میں ہوگا۔
جس میں صوبہ بھر سے نوجوان اور جید علمائے کرام " سیرت النبی ﷺ اور اسلامی تعلیمات " پر روشنی ڈالیں گے ۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا مزدوروں کے ساتھ کھانے میں شریک ہوئے۔
پناہ گاہوں میں غریبوں،لاچاروں اور مسافروں کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان کے ریاست مدینہ کے وژن پر عمل پیرا ہے۔
عوامی خدمات اور منصوبوں کی خود مانیٹرنگ کر رہا ہوں۔
2/2
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کا پجگی روڈ پشاور پناہ گاہ کا اچانک دورہ ۔
وزیر اعلی خیبر پختون��وا محمود خان نے پناہ گاہ میں انتظامات کا جائزہ لیا۔
وزیر اعلی محمود خان نے پناہ گاہ میں مقیم افراد سے ملاقات کی اور انتظامات بارے دریافت کیا۔
@IMMahmoodKhan
1/2
پشاور میں قائم دونوں پناہگاہوں میں مسافروں کو س��ولیات فراہم ہو رہی ہے۔
آج مردان پناہگاہ کا اچانک دورے کا مقصد یہی تھا کہ یہاں موجود سہولیات اچھے طریقے سے فراہم ہو رہے یا نہیں لیکن شکر الحمدللہ مردان پناہگاہ کے انتظامیہ نے لا جواب کر دیا ہے۔
صفائی کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔
3/3
خیبرپختونخوا پناہگاہ ویلفیئر بورڈ کے چئیر پرسن نیلم طورو نے مردان پناہگاہ کا اچانک دورہ کیا۔
مردان پناہگاہ میں مسافروں کیلئے کئے گئے سہولیات کے فراہمی کا جائزہ لیا۔
مسافروں اور مزدوروں کے ساتھ بات چیت کی۔
1/3
اس موقع پر خیبرپختونخوا پناہگاہ ویلفیئر بورڈ کے میڈیا فوکل پرسن جنید طورو اور پاکستان تحریک انصاف کے خواتین ونگ کے عہدیداران بھی موجود تھے۔
اس موقع پر نیلم طورو نے کہا کہ میڈیا پر پناہگاہ کی حوالے خبریں بے بنیاد ہیں۔
2/3