ہم رینجر یا ایف سی سے نہیں ڈرتے 🚩
ہماری سڑکیں توڑی جا رہی ہیں، ہمارے گھروں میں آ کر گھس رہے ہیں، یہ کوئی طریقہ نہیں ہے۔ ہم اپنے حق کے لیے آئے ہیں۔ اگر عمر نزیر صاحب کہتے ہیں ہم مظفرآباد جائیں گے تو ہم تیار ہیں۔ معصوم کشمیری بچی
کشمیر کے گھر گھر سے جنازے نکل رہےہیں 💔
کشمیر کی سرزمین پر جاری ظلم اور معصوم جانوں کا زیان ہمارے لیے ایک عمیق لمحہ فکریہ ہے۔ صرف مایوسی کی باتیں کرنے کے بجائے، یہ وقت بیداری، باشعور جدوجہد اور درست قیادت کے انتخاب کا ہے۔
رپورٹر کا سوال: کیا اگلا نمبر آپ کا ہے؟
شہید ارشد شریف کا جواب : یہاں کسی کو پتہ نہیں ہوتا اگلا نمبر کس کا ہے، جو رات قبر میں ہوگی وہ قبر سے باہر نہیں ہو سکتی
شہد ارشد شریف کو بھولنا مت 💔
تم اس قوم کے محافظ کبھی نہیں ہوسکتےاس بات کا اللہ گواہ ہےمحافظ وہ ہوتا ہے جو عوام کے حقوق،انصاف اور آئین کی حفاظت کرے، نہ کہ ان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائےقوم اپنے اعمال سے فیصلہ کرتی ہے کہ اس کا حقیقی محافظ کون ہے
میں گرفتاری کے لئے تیار ہوں
رینجرز سمیت دستوں کا میرے گھر کا گھیراو
🚨کیا تم لوگوں نے مجھے بولا دیا ہے ؟
میں کہاں ہوں مجھے کس نے غایب کیا ہوا ہے کس کی حراست میں کس حال میں ہوں میں نے ملک توڑنے والوں کو سر عام ننگا کر کے خود کو نوکری کو اپنے اہل خانہ کو مصیبت میں ڈال کر مگر اپ لوگ جلدی بھول جاتے ہیں
پنڈی کمیشنر کی ویڈیو پیغام میں عوام سے شکایات
انڈونیشا میں نوجوانوں نے ججز کو ننگا کر کے چھتُّوں سے پھینک دیا 🚨
فوجیوں کی گاڑیاں توڑ دیں، فوجی معافی مانگنے پر آ گئے 🚨
مگر نوجوانوں کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہو رہا 🔥
🚨پاکستان کے نوجوان بھی تیاری میں ہیں 🚨