4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔
Ali Bilal unarmed & our dedicated & passionate PTI worker murdered by Punjab police. Shameful, this brutality on unarmed PTI workers who were coming to attend election rally. Pakistan is in the grip of murderous criminals. We will file cases against IG, CCPO & others for murder.
اگر یہ سہیل آفریدی سے اتنے خوف ذدہ ہیں تو جب پی ٹی آئی کے بانی عمران خان رہا ہو کر آئیں گے تو شاید یہ ڈرپوک ملک ہی چھوڑ جائیں ، عوام کا سامنا نہیں کر سکتے تو سیاست آنے کی کیا مجبوری تھی ؟