موجودہ حالات کے پیشِ نظر، حساس سیکیورٹی مقامات کی تصاویر لینا یا انہیں شیئر کرنا، یا غیر معتبر یا من گھڑت معلومات پھیلانا قومی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے ممنوع ہے۔ ان ہدایات پر عمل کرنا مضبوط قومی شعور کی عکاسی کرتا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨: سنئیر صحافی حامد میر کا بڑا انکشاف، اسٹبلیشمنٹ کو بڑا دھچکا۔ عمران خان سے امریکی وفد نے جیل میں ملاقات کی، ان لوگوں کو اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ حاصل تھی لیکن عمران خان نے ڈیل کرنے سے صاف انکار کردیا 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
ایک سرکاری ملازم ہوتا کون ہے جو ٹی وی پر بیٹھ کر 90 فیصد عوام کے لیڈر کے بارے میں باتیں کرے، سرکاری نوکر کو hire کرو یا fire کرو وہ کون ہوتے ہیں کہ کہے ہم رہاست ہیں
علیمہ خان کی گفتگو 🔥