ناشکری کرتی ہیں۔ اگر تم عمر بھر ان میں سے کسی کے ساتھ احسان کرتے رہو۔
پھر تمہاری طرف سے کبھی کوئی ان کے خیال میں ناگواری کی بات ہو جائے
تو فوراً کہہ اٹھے گی کہ میں نے کبھی بھی تجھ سے کوئی بھلائی نہیں دیکھی۔
صحیح بُخاری و مُسلم
نبی کریم صلی اللّہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے دوزخ دکھلائی گئی
تو اس میں زیادہ تر عورتیں تھیں جو کفر کرتی ہیں۔ کہا گیا یا رس��ل اللّہ !
کیا وہ اللّہ کے ساتھ کفر کرتی ہیں؟
آپ صلی اللّہ علیہ وسلم نے فرمایا
کہ خاوند کی ناشکری کرتی ہیں۔ اور احسان کی ++
نعمان @Aadiiroy کی طبعیت میں بہتری آ رہی ہے ، لیکن اُنکی بھابھی کی طبعیت زیادہ خراب ہے ، اللّہ دونوں کو جلد شفا دے۔ آمین
انجیکشن کے حصول کیلیۓ بھی اُنکو تفصیل بھیج دی ہے ،
کل تک انجیکشن ڈلیور ہو جاۓ گا۔ انشا اللّہ
لیکن اُنکی فیملی انجیکشن لگوانے سے ڈر بھی رہی ہے۔
نعمان @Aadiiroy کیلیۓ یہ انجیکشن ایمرجنسی طور پر درکار ہے
اگر مُلتان سے کوئی شخص جانتا ہو یہ کہاں سے ملے گا ؟
پلیز رابطہ کریں
🙏🏻۔ جس نے ایک انسان کی جان بچائی اُس نے پوری انسانیئت کی جان بچائی
جذاک اللّہ
@Sattitweeets@MalikAb73141661@Aadiiroy بہت سارے نمبرز پر رابطہ کر لیا پورا ملتان پتہ کروایا
کسی کے پاس بھی نہیں ، زیادہ پیسوں کا بھی کہا کوئی نہیں دے رہا
نعمان @Aadiiroy کیلیۓ یہ انجیکشن ایمرجنسی طور پر درکار ہے
اگر مُلتان سے کوئی شخص جانتا ہو یہ کہاں سے ملے گا ؟
پلیز رابطہ کریں
🙏🏻۔ جس نے ایک انسان کی جان بچائی اُس نے پوری انسانیئت کی جان بچائی
جذاک اللّہ
نعمان عُرف @Aadiiroy ہر وقت دُکھی لوگوں کا سہارا بننے والا آج ہماری پُر خلوص دُعاوں کا منتظر ہے
میں نیک نیتی سے اللّہ تعالٰی سے دُعا کرتا ہوں کہ
سب بیماروں کو شفا دے اور نعمان عادی کو
شفا و صحت دے
بے شک اللّہ کے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں۔
آمین
نعمان عُرف @Aadiiroy ہر وقت دُکھی لوگوں کا سہارا بننے والا آج ہماری پُر خلوص دُعاوں کا منتظر ہے
میں نیک نیتی سے اللّہ تعالٰی سے دُعا کرتا ہوں کہ
سب بیماروں کو شفا دے اور نعمان عادی کو
شفا و صحت دے
بے شک اللّہ کے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں۔
آمین
The guy who tries every other person,anywhere in Pakistan, the guy who becomes voice of every victim, the guy who supports hundreds across Pakistan need your prayers today. May Allah gives @Aadiiroy a quick recovery. Pray for his swift recovery
الحمد للہ ثمہ الحمد للہ ❤️
اللہ کے کرم سے🙏
بیٹی نے BS (hons) psychology
3.4 (grade point average)
کیساتھ❤️
اور بیٹے نے اپنا LLB پروگرام یونیورسٹی میں 4th پوزیشن کیساتھ مکمل کر لیا❤️
اس ساری کائینات کے سارے انسان اور سارے کے سارے جِن سب مل کر بھی میرے اللّہ کی شان میں کوئی گُستاخی کرنی چاہیں
تو ہر گز ہر گز نہیں کر سکتے وہ ان سب سے بہت پاک اور بہت عظیم ہے
تمھاری اس گھٹیا بات سے صرف ہم مسلمانوں کے دل چھلنی ہوۓ
اللّہ سے دعا ہے کہ تمھیں نشان عبرت بناۓ۔
آمین
حضرت محمدؐ نے فرمایا:
اس کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے
تم میں سے کوئی با ایمان نہیں ہوسکتا،
جب تک کہ میں اسے اس کے نفس سے اس کے مال سے
اس کی اولاد سے اور دنیا کے کل لوگوں سے زیادہ
محبوب نہ ہو جاؤں ۔
صحیح بخاری:
اللّہ فرماتے ہیں
کہہ دو کہ موت جس سے تم گریز کرت�� ہو
وہ تو تمہارے سامنے آ کر رہے گی۔
پھر تم پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے (خدا) کی طرف لوٹائے جاؤ گے
پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا
القرآن۔ سورہ جُمعہ
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا:
اس میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ جس میں ایک مسلمان جو نماز کا پابند ہو اللّہ سے جو کچھ مانگتا ہے اللہ تعالیٰ عطاء فرمادیتے ہیں ۔
مُسلم۔
ضرورت ہو گی نہ پاخانہ کی،
ان کے کنگھے سونے ��ے ہوں گے اور ان کا پسینہ مشک کی طرح ہو گا۔
ان کی انگیٹھیوں میں عود جلتا ہو گا،
یہ نہایت خوشبودار عود ہو گا۔
ان کی بیویاں بڑی آنکھوں والی حوریں ہوں گی
سب کی صورتیں ایک ہوں گی
یعنی اپنے والد آدم کے قد و قامت پر ساٹھ ہاتھ اونچے ہوں گے۔
رسول اللّہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
”سب سے پہلا گروہ جو جنت میں داخل ہو گا ان کی صورتیں ایسی روشن ہوں گی جیسے چودھویں کا چاند روشن ہوتا ہے،
پھر جو لوگ اس کے بعد داخل ہوں گے وہ آسمان کے سب سے زیادہ روشن ستا��ے کی طرح چمکتے ہوں گے۔
نہ تو ان لوگوں کو پیشاب کی++
نبی کریم صلی اللّہ علیہ وسلم نے فرمایا
”اللّہ پاک نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا تو ان کو ساٹھ ہاتھ لمبا بنایا
پھر فرمایا کہ جا اور ان ملائکہ کو سلام کر،
دیکھنا کن لفظوں میں وہ تمہارے سلام کا جواب دیتے ہیں
کیونکہ وہی تمہارا اور تمہاری اولاد ++