انتشار کے اس دور میں ایک واحد جماعت پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا ملک گیر اتحاد کنوینشن کا انعقاد کرنا پاکستان کی بقاء کے لیے اہم اقدام ہے.
منجانب. صدر آل پاکستان گدی پٹھان ایجوکیشنل سوسائٹی
#PMMLJalsaHyderabad
میں بطور صدر آل پاکستان گدی پٹھان ایجوکیشنل سوسائٹی مرکزی مسلم کی جانب سے اس پر فتن دور میں پاکستان کو مستحکم کرنے کے لئے کی جانے والی کانفرنس کا خیر مقدم کرتے ہیں.
#PMMLJalsaHyderabad
چولساتانی بھائیوں کی مدد کیلئے آل پاکستان گدی پٹھان ایجوکیشنل سوسائٹی کا وفد حیدرآباد اسٹیشن سے روانہ ہوتے ہوئے۔
ان شاء اللہ اللہ اکبر تحریک کے زمہ دارن کی رہنمائی سے ہم ضرورت مندوں میں خوراک و پانی کی تقسیم کا کام کرینگے.
#Cholistan#CholistanDrought#APGPES
اب ہم بھی سوچتے ہیں کہ بازار گرم ہے
اپنا #ضمیر بیچ کے #دنیا خرید لیں
شاعر اس شعر میں موسم عدم اعتماد کے دوران پارلیمنٹیرینز کی حالت دل بیان کررہا ہے
#ضمیر_فروشوں_کو_نا_اہل_کرو
ڈاٹرز آف اسلام کراچی @DaughtersIslam کی جانب سے #یوم_خواتین کے موقع پر چلایا جانے والا ٹرینڈ #باحجاب_باوقار دوسرے روز بھی پینل پر موجود
کامیاب ٹرینڈ پر مبارکباد