عوام کی شمولیت
انتظامی اصلاحات اس وقت زیادہ مؤثر ہوتی ہیں جب عوام کی ضروریات، تجاویز اور مسائل کو پالیسی سازی میں مناسب جگہ دی جائے۔
#AdministrativeReformsPakistan
فیصلوں میں تیزی
غیر ضروری تاخیر اور پیچیدہ طریقۂ کار کو کم کرکے فیصلہ سازی کو مؤثر بنانا انتظامی اصلاحات کا اہم حصہ ہونا چاہیے۔
#AdministrativeReformsPakistan
مقامی سطح پر اختیار اور ذمہ داری بڑھانے سے عوامی مسائل کی نشاندہی بھی بہتر ہوگی اور ان کے حل کے لیے جواب دہی بھی مضبوط ہو سکتی ہے۔
#چھوٹے_صوبے_مضبوط_وفاق
5 اگست 2019 کے بعد مقبوضہ کشمیر کی معیشت کو جان بوجھ کر تباہ کیا گیا۔ بازار بند کر دیے گئے، فیکٹریاں بند ہو گئیں اور لاکھوں لوگ بے روزگار۔ بھارت نے "ترقی" کے نام پر صرف غربت اور مایوسی دی ہے۔ یہ ترقی نہیں استحصال ہے۔
#Remember5AugustKashmir
The revocation of Articles 370 & 35A on 5 August 2019 remains a turning point in Kashmir’s history, over rights, justice and self-determination.
#Remember5AugustKashmir
#5AugustBlackDay
کشمیر کے عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ انصاف امن اور انسانی حقوق ہر انسان کا حق ہیں۔ آج ہم کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔
یوم استحصال کشمیر کےموقع پر کشمیری بہن بھائیوں کو یہ بتاناچاہتےہیں کہ ہم ان کے ساتھ ہیں۔بھارت ظالمانہ ہتھکنڈوں سےجذبہ حریت دبانہیں سکتا۔
#5AugustBlackDay
قومیں خواب دیکھنے سے نہیں، بلکہ مل کر ان خوابوں کو حقیقت بنانے سے آگے بڑھتی ہیں۔ آئیے ایک دوسرے کا سہارا بنیں، وطن کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں اور ایک بہتر کل کی بنیاد رکھیں۔
🇵🇰 #OneNationOneFuture
وطن کی ترقی صرف حکومتوں کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ جب ہر فرد اپنا کردار ایمانداری، محنت اور اخلاص سے ادا کرے تو ایک مضبوط، باوقار اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ آئیے ایک بہتر مستقبل کے لیے آج ہی قدم بڑھائیں۔🇵🇰 #OneNationOneFuture
نصير آباد جلال پور ڪينال، ٽي پي ۽ سي جي لنڪ ڪينال سميت پنجاب جا ڌاڙيل واهه کولي سنڌ جو پاڻي روڪڻ،ڪارپوريٽ فارمنگ ۽ ٻٻرلو ڌرڻي ۾ ويٺلن تي پوليس جي تشدد خلاف عوامي تحريڪ تعلقي نصيرآباد پاران ٻئي ڏينهن به ڳوٺ ننگر جهتيال ۾ احتجاجي ريلي ڪڍي وئي.
ذاتی سیاست کی خاطر شہداء کی عظیم قربانیوں کو نشانہ بنانا نہایت قابلِ مذمت ہے۔ قوم اپنے شہداء کی عزت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
#FazlurRehmanAgainstState