الحمدللہ پنجاب کے دیہاتوں کو جدید اور پختہ راستوں سے منسلک کرنے کا وژن اب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ 79 ارب روپے کی لاگت سے ریکارڈ 75 دنوں میں 1567 سڑکوں کے مقررہ ہدف میں سے 1129 رابطہ سڑکیں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 40 ارب روپے کی لاگت سے جاری اس منصوبے میں کڑی نگرانی سے قوم کے 11 ارب روپے بچائے گئے۔ انشاءاللہ بنیادی ڈھانچے کی یہ پائیدار تبدیلی دیہی معیشت کو نئی زندگی دے گی اور آنے والی نسلوں کے لیے ترقی کے نئے افق روشن کرے گی۔پنجاب کے تمام شہروں اور دیہات میں پہلی بار ترقی کے یکساں موقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
@realrazidada@nadiakhaan مجھے اس بات کی سمجھ نہی آتی کہ آپ جیسے سمجھدار یہ کیوں نہی ایکسپوز کرتے کہ سندھ میں کوئ بھی بل پے نہی کرتا ایک ایک گھر میں چار چار اے سی چلتے ہیں اور وہ فکس چارجز پے دیتے ہیں آپ سب نشانہ صرف ن لیگ کو بناتے ہیں دوسرے صوبوں کا بھی رونا رو لیا کریں تاکہ سب کو پتہ چلے کہ کیا ہو رہا
@RShahzaddk کیا مسئلہ ہے پنجاب والوں کو سب سے زیادہ ترقی کرتا ہوا صوبہ ہے آپ چاہتے ہیں کہ اسکا بھی وہی حال ہو جو دوسرے صوبوں کا دھول اڑتی ہے پنجاب تو قرض فری ہو گیا ہے نا شکرے لوگ جس کو بہت تکلیف ہے وہ سندھ اور کے پی میں چلا جائے جہاں بے ہنگم آبادی اور بے پناہ گندگی ترقی کے نام پہ زیرو😉
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
@realrazidada امریکہ میں تو چھ ڈالر پر گیلن چلا گیا تھا کینڈا میں اس سے بھی زیادہ تھا اور کم کرتے ہیں پانچ اور دس سینٹ تک ابھی تک چار سے اوپر پے کر رہے ہیں
“lsraeI kiIIs, men, women and children and they don’t receive a single sanction. A single sanction to stop.”
—Australian politician Max Chandler-Mather
🚨🇪🇸🇵🇸 Spanish Prime Minister Pedro Sánchez:
“Spain stands on the right side of history.”
“What is happening in Gaza is a genocide.”
“Repeat with me, ladies and gentlemen, it is a genocide.”
168 New Doctors Graduated Today in Gaza in the courtyard of Al-Shifa Medical Complex.
Despite the chaos, the continued their education and will now help save lives.
ایک یہودی جوان:
سڈنی حملے کا الزام پورے اسلام پر لاگو نہیں کرنا چاہیے!
"جب اسرائیل 7 اکتوبر سے ہر 30 منٹ پر ایک بچے کو مارتا ہے، تو کوئی بھی سمجھدار شخص یہودیت کو موردِ الزام نہیں ٹھہراتا۔ پھر بھی، جب ایک اکیلا حملہ آور تشدد کرتا ہے، تو اسلام کو اچانک مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔"
POWERFUL MEHDI HASAN‼️
-For the past 23 months, we have been lied to..
-manipulated, misled, gaslit..
-Not just by Israel, but by our own mainstream media.
#togetherforpalestine@mehdirhasan
📍Wembley Arena
یہ کون بیغیرت وزیر اعظم ہے جو لائیو ویڈیو میں اعتراف کر رہا ہے کہ میں 45 ہزار تحریک طالبان کے خوارج واپس خیبر پختونخواہ لیکر آیا ہوں جن میں سے 8 ہزار تو سیدھے سیدھے فائٹر ہیں یعنی اسلحہ لیکر آئے ہیں؟
اسکے پیروکار اسکے گوبر کو حلوہ ثابت کرنے میں مصروف ہیں
@ShabnamHusnain1 کچھ سال پہلے ملتان ائیرپورٹ پہ ہمارے ساتھ بھی بلکل ایسے ہوا تھا اس میں ملین روپے کے قریب اسی طرح کی چیزیں تھیں دوسرے دن جب لیپ ٹاپ یوز کرنا تھا تو یاد آیا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ سب کچھ صحیح سلامت مل گیا ایک دفعہ لاہور ائیرپورٹ پورٹ پہ سویٹر رہ گیا وہ بھی مل گیا💕