ابو جہل کا اصل نام عمر بن باشم تھا وہ قریش کا سردار سمجھدار باثر اور ذہین تھا مگر جب اس نے
سچ کو جانتے ہوئے بھی نہ
مانا تو رسول پاک نے اسے
ابو جہل یعنی جہالت کا
باپ فرمایا
سبق یہ ہے جہالت صرف ان
پڑھ ہونے کا نام نہیں بلکہ
حق کو دیکھ کر انکار کرنا جہالت ہے
عاصم منیر کی الٹی گنتی شروع ۔۔!!
اتنے سارے انتظامات کر کے یہ نظام مطمئن ہو جائے گا کہ عمران خان ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
لیکن آپ تو عمران خان سےلڑ ہی نہیں رہے آپ تو لڑ رہے ہیں پچیس کروڑ پاکستانیوں سے عمران خان تو انھیں صرف لیڈ کر رہا ہے۔آپ اللہ رسول کے قانون اور ضابطے سے لڑ رہے ہیں ۔آپکی لڑائی اللہ سے ہے آپکی لڑائی پچیس کروڑ عوام سے ہے ۔
میری رائے میں
علی امین گنڈاپور کی برطرفی
اسٹیبلشمنٹ سے مراسم کا نتیجہ
اسٹیبلشمنٹ کی ماننے کا نتیجہ
ہدایات کے تحت بار بار احتجاج ناکام کرنے کا نتیجہ
نوے دن کا اعلان کرنے کا نتیجہ
آخری جلسے کو خراب کرنے کا نتیجہ
علی امین کے حق میں اچھا ہی ہوا کہ انہیں خود بھی اندازہ تھا کہ بارہ اکتوبر کو نوے دن کی ڈیڈ لائن مکمل ہو رہی ہے اس کے بعد مصیبت بہت بڑھ جائے گی
پانچ سال پہلے ہم نے دریائے راوی کے کنارے زمینیں چھین کر نیا شہر بسانے کے منصوبے پر شو کیا تو لوگ عمران خان کو ��ددعائیں دے رہے تھے مسلم لیگ ن نے حکومت میں آ کر یہ منصوبہ بند کرنے کی بجائے جاری رکھا آج اس منصوبے کی ہاؤسنگ سکیموں میں سیلابی پانی آ گیا تو لوگ مسلم لیگ ن کو بد دعائیں دے رہے ہیں ... https://t.co/Je0cH7FrOc via @YouTube