@YadeaPakistan
Shit after sale service of Yadea Pakistan. My EPOC-H, purchased on Oct 2025, shock springs rusted, passenger backrest stand rusted. Contact the company for after sale service, no response. Utter shame. Disgust.
علیم ڈار کرکٹ ایمپائر نگ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد خاموش اپنی زندگی گزار سکتا تھا لیکن علیم ڈار نے انسانیت کی خدمت کرنا اپنا فریضہ جانا اور اس کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں
محترم
@ETEA_KP
آپ لوگوں کا معذور امیدواروں کیلئے رلییف ایک دھوکہ نہیں۔ ایک یا دو اپلائی کرنے کے بعد خود ہی چھپکے سے ریلیف بغیر بتائے ختم کر دیتے ہیں۔ اور اب [email protected] پر کوئی کروائی نہیں کی جاتی۔
نجم سیٹھی 🔥🔥🔥
عمران خان کے فوج سے تنازعات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ہندوستان نے کشمیر میں 370 والا معاملہ کیا تو جنرل باجوہ چاہتا تھا کہ بھارت سے اس معاملے پر زیادہ کچھ نہ کہا جاۓ
لیکن عمران خان نے کہا نہیں ہمیں بھارت کو تگڑا ہو کر جواب دینا ہو گا جو بھی ہو عمران خان محب وطن تو ہیں
مگر خواجہ صاحب بیلٹ کو آپ مانتے کب ہیں؟ 8 فروری کو مانا تھا؟ اگر آپ بیلٹ کو مانتے تو ریحانہ ڈار رکن اسمبلی ہوتیں اور آپ سیالکوٹ کی نہر میں چھلانگیں لگا رہے ہوتے
یہ ہم سب کی ماں ہے۔ یہ خالد خورشید کی ماں نہیں بلکہ خالد خورشید کی والدہ صاحبہ ابدیہ ہو گئیں۔ خالد خورشید کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہمیں پتا ہے کہ ہماری مائیں اتنی محترم ہیں۔ جب حق کی بات آئی تو وہ میدان میں خود اتریں۔
اللہ کریم ان کو عزتوں سے نوازے۔ خالد بھائی یاد رکھیں، یہ آپ کی ماں نہیں، یہ ہم سب کی ماں ہے۔ یہ وقت گزر جائے گا جب ہمارا وقت ائے گا تو یہ سب دیکھیں گے اور یہ ہوگا یہ اللہ کا وعدہ ہے حق غالب اتا ہے
United Nations has added Israel to its blacklist of countries that commit sexual violence in war zones. UN verified 31 cases of sexual violence perpetrated by Israeli forces last year against Palestinians from Gaza & Occupied West Bank #GazaGenocide#Israel_Enemy_of_Humanity
PTI is committed to a just resolution of the right to statehood of the Palestinian people that provides for an independent, sovereign Palestine with Jerusalem as its capital. The Abraham Accords or any other move that causes a diversion from this objective are unacceptable.
چلیں یہ راستہ اپناتے ہیں۔
جناب عزت ماب محترم شیر افضل مروت صاحب۔
آپ نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا۔ اب آپ انکو سزا یافتہ ، فرد واحد (ڈکٹیٹر ) نا اہل کہہ چکے ہیں۔ اور یہ آپ اپنی پٹیشن میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں کہہ چکے ہیں۔
براہ مہربانی آپ عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر جو سیٹ حاصل کی۔ اب اس سے استعفی دے کر ہم سب کو شکریہ کا موقعہ فراہم کریں
اور یہ ثابت کریں کہ آپ پختون روایات کے امین رہنا چاہتے ہیں۔
شکریہ۔ وسلام
I never knew who Iqrar ul hasssan was till my socials were flooded with him yesterday. Never has such a distasteful insecure character crossed my virtual space. Most noteworthy is his excessive use of religious jargon to justify his terrible behaviour and his multiple wives. Just pure disgrace