@telenorpakistan
I m having network issues, the calls are not being connected. I m not even able to call 345 the Telenor helpline. Please immediately consider the issue. I m having this issue for the last three days.. my phone number is Mailed to you.
ڈبل شفٹ سکولز کے تحت kpk میں تقریباً 56000 طلباء مستفید ہورہے ہیں اور تقریباً 8000 اساتذہ اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں لیکن اساتذہ کے ساتھ نا انصافی کی جارہی ہے اساتذہ کئی مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ عید کے موقع پر انکا حق دی جائے ۔
#SecondShiftschoolKP_NeedsFunds
The Department of Education is not releasing our due salaries of almost six consecutive months due to which the Second Shift School Teacher's of Khyber Pakhtunkhwa having nine thousand male and female teacher's are suffering severely.
معاشی مشکلات کے اس وقت میں جب عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں افسوس ہے کہ بجٹ میں نئے سنیماؤںں کے فروغ کے لئے ٹیکس کی چھوٹ دی جارہی ہے دوسری طرف بجٹ میں سودی نظام سے چھٹکارے کے لئے کسی ابتدائی قدم کا بھی کوئی ذکر نہیں اناللہ واناالیہ راجعون
حسن پرستی کا اولین و ہالذات خاصہ یہ ہے کہ وہ سب سے پہلے قلب کو فاسد اور خراب کر دیتا ہے۔۔قلب فاسد اور خراب ہو جائے تو انسان کے تمام ارادے ،افعال واقوال خراب ہو جاتے ہیں اور توحید کے تمام کے مورچے فاسد ہو جاتے ہیں۔,,,
#ویلنٹائن_ڈے_ایک_لعنت_ہے@Official_JKA@MudassirIsrar16