A friend, a brother, #ArshadSharif got martyred.
In shock, in grief, I wonder, who did it & WHY!
1. If he was in London then who invited him to Kenya and WHY?
2. Who wants chaos in Pakistan at this hour?
3. Is this an international conspiracy to create chaos in Pakistan?
گوگل کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے 5 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان، گوگل جنوبی ایشیا کی نائب صدر اسٹیفنی ڈیوس نے متاثرہ افراد سے گہری ہمدردی اور افسو کا اظہار کیا اور کہا پاکستان میں سب کو متاثرین کی مدد کے لئے آگے بڑھتے دیکھا، گوگل ملازمین نے بھی 7کروڑ 20 لاکھ روپے کے عطیات دیئے
Inflation in Pakistan is at an all time high at 27%!
Pakistan’s international debt should be immediately cancelled - they should instead be given reparations for the climate crisis caused.
فتح کابل
15 اگست 2021 وہ تاریخی دن تھا جب طالبان نے کابل فتح کیا جس کے بعد پورے افغانستان میں امارات اسلامیہ کا پرچم ایک بار پھر بلند ہوا، اس تاریخی دن کے موقع پر کابل میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں امارات اسلامیہ کے نائب وزرائے اعظم اور وزرا سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی
ایمن الظواہری کو مارنے والا امریکی ڈرون کرغیزستان کے ایئربیس سے لانچ کیا گیا، امریکی میڈیا کے مطابق حملہ شمالی کرغیزستان کے علاقے ماناس سے امریکی ٹرانزٹ سہولت گائسی ایئر بیس سے کیا گیا، یہ ایئربیس بشکیک ایئرپورٹ کے قریب ہے جو 2014 تک امریکی فوج کے زیر استعمال تھا
#Afghanistan
جب تک مسلہ کشمیر حل نہیں ہوگا خطہ پر جنگ کے بادل منڈلاتے رہیں گے، بھارت کو ایک دن اپنا غاصبانہ تسلط ختم کرنا پڑے گا آزادی کشمیر کی تحریک کشمیری عوام کے ہاتھ میں ہے طاقت کے زور پر یہ تحریک ختم نہیں ہو گی۔ #یوم_استحصال_کشمیر#KashmirisLivesMatter
امریکی سفیر کا پاک افغان سرحد کا دورہ قابل مذمت ہے۔ملک کے حساس علاقوں میں امریکی سفیر کے دورے کے کیا مقاصد ہیں۔مادر وطن کو اکھاڑا نہ بنایا جائے،پڑوسی برادر ملک پر امریکی ڈراون حملے میں فضائی حدود کے استعمال پر جو سوال اٹھ رہے ہیں دفتر خارجہ اس کی وضاحت کرے۔
@ForeignOfficePk
یہ 2015 لی تصویر ہے جب ابراج گروپ کا مالک عارف نقوی اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ خوشگپیوں میں مصروف ہے۔ اسی دور کے بارے فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ عارف نقوی نے نواز شریف کو 20 ملیکز ڈالر کی رشوت دی ۔