عمر ایوب بار بار کہہ رہا ہے کہ جدید امریکن اسلحہ استعمال ہوا ہے ڈی چوک میں۔
امریکن جنگی اسلحہ عام شہریوں پر استعمال کرنا یہ باقاعدہ طور پر انٹرنینشلی جرم ہے یہ۔
اب مدعا ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں کہ ہم نے نہیں چلائی گولی۔
عوام سب جانتی ہے اور سوال ہو گا کہ #گولی_کیوں_چلائی
31 دسمبر آرہی ہے اس کی اہمیت بینکرز کو پتہ ہے اس لیے اگر اکاونٹ بند کروانے ہیں تو 31دسمبر سے پہلے ان تمام بنکوں سے کرواہیں جن کا باہیکاٹ کرنا چاہتے ہیں۔
بائیکاٹ 🚨🚨🚨تکلیف پہنچاتے رہیے
جتنی زیادہ تکلیف پہنچائیں گے اتنی چیخیں نکلی گی ۔
بائیکاٹ کریں زیادہ سے زیادہ اگر ابھی تک نہیں کیا تو آپ بھی ان قاتلوں کے ساتھ ہیں ۔کیونکہ قاتلوں نے گولی چلائی اور لوگوں کو شہید کیا ۔
فوجی فاٶنڈیشن کی مصنوعات کا عوامی باٸیکاٹ موثر ثابت ہو رہا ہے، اسٹیبلشمنٹ سخت پریشان ہے کہ یہ عوام نے اچانک کونسا ہتھیار استعمال کر دیا ہے، اگر یہ باٸیکاٹ ایک ماہ چل گیا تو یہ منتوں اور ترلوں پر آ جاٸیں گے تمام لوگ زیادہ سے زیادہ باٸیکاٹ کو کامیاب بناٸیں
#فوجی_کاروبار_کو_انکار
یہ فتنہ الفوج ہم میں سے نہیں
ان کا بائیکاٹ کریں اور ہر ممکن طریقے سے ان ظالموں سے حساب برابر کریں گے
ہاتھ کے بدلے ہاتھ اور جان کے بدلے جان
#گولی_کیوں_چلائی
اٹک والوں کے پمپ سے پٹرول ڈلوانا بند کریں۔ یہ بھی فوجی کمپنی "عسکری فیولز" کے پارٹنر ہیں اور ڈی ایچ اے سمیت تمام فوجی منصوبوں میں شراکت دار ہیں۔
آج کے بعد عہد کرلیں کہ جب تک ان کا عسکری اشتراک قائم ہے، آپ نے پمپ سے ایک روپے کا بھی پٹرول نہیں ڈلوائیں گے۔
@jauhar69@Tania_Saroha Hajaj bin Yousaf ny to Khaana Kaaba pr pathar b mary thy or Abdullah Bin Zubair R.A ko shaheed b kiya tha Hajaj bin Yousaf ki history readable h
واشنگٹن امریکہ میں تمام ممالک کی ایمبیسی کے سامنے ڈیجٹل ٹرک کا چکر
ٹرک کے اوپر Islamabad massacre کے امیجز دکھاۓ گئے کیسے فوج نے اپنے لوگوں زبح کیا
عاصم منیر کی خون آلودہ تصویر کیساتھ Butcher of islamabad بھی لکھا تھا
ملٹری پروپیگنڈا مشینری اپنے ایجنٹوں کے ذریعے یہ بیانیہ پھیلا رہی ہے کہ #اسلام_آباد_قتل_عام میں صرف 10 لوگ مارے گئے اور کچھ زخمی ہوئے، جبکہ آئی ایس آئی ہلاکتوں کی اصل تعداد چھپانے کے لئے سخت محنت کر رہی ہے
“الرٹ” 🚨
۔
خدا کا نام لو اور کوئی بھی خبر شیئر کرنے سے پہلے کنفرم کر لو کہ سچ ہے بھی یا نہیں
۔۔
صحافی/رپورٹرز کے نام پر کچھ گھس بیٹھیوں کو پہلے تھوڑی شناخت دلوائی گئی
اب انہی کے ذریعہ افواہ سازی کا بازار گرم کر دیا گیا ہے
جن میں
جیو اور کالے چینل کے انڈرکور ٹاؤٹ رپورٹر شامل ہیں
@AbuzarFurqan پارٹی قیادت گئی تیل لینے بھاڑ میں جائے عوام نکلی تھی خان کی کال پر جن یزیدوں نے سیدھے فائر کر کے لوگوں کو شہید کیا پہلے ان حرامزادوں پر بات کرو عجیب ہی ڈارمہ لگایا ہوا ہے اصل مجرم کو فیس سیونگ دے رہے ہو اس سے۔۔۔۔
پی ٹی آئی آفیشلز میں جو لوگ 10 یا 11 لوگوں کی ھلاکت کی لسٹ شئیر کر رہے وہ آئی ایس آئی/فوج کی ھدایات اور بیانیہ پھیلا رہے ہیں اور ان ہی کے ایجنٹ ہیں۔ خدا کا واسطہ ہے اب تو سمجھو۔
اس وقت جان بوجھ کر پارٹی کی حوالے سے بے بنیاد خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔
اور ماشااللہ سے سوشل میڈیا والے اس پروپیگنڈے کا شکار ہو رہے ہیں۔
اسکا واحد مقصد سانحہ 27 نومبر سے توجہ ہٹانا ہے۔
پارٹی کے معاملات پر بات بعد میں کر لیں فلحال سب فوکس شہدا پر رکھو۔
تحریک انصاف کو اگر قائم رہنا ہے تومتحد رہنا ہوگا۔ 26 تاریخ کے سانحہ D چوک سے توجہ ہٹانے کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک خبر لانچ کی جا رہی ہے۔ قیادت کا سارا فوکس شہادتوں، زخمیوں اور لاپتہ کارکنوں پر ہونا چاہیئے۔ جلد از جلد ڈیٹا اکٹھا کریں اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں ایکسپوز کریں۔
آج میں جیل ٹرائل پر گئی تھی جب میں نے ڈاکٹر یاسمین کو یہ کہا کہ یہ نہیں آیا وہ نہیں آیا تو انہوں نے کہا یہ غیر ضروری باتیں ہیں بعد میں ہوتی رہیں گی یہ بتاؤ ہمارے لوگ کیسے ہیں کتنے زخمی ہیں کتنے شہید ہو گئے کتنے گرفتار ہیں کتنے لاپتہ ہیں انہوں نے ہمارے لوگوں پر سیدھی گولیاں کیسے چلا دیں
جب عمر سرفراز بھائی سے پوچھا کوئی پیغام ہے تو انہوں نے بھی یہی کہا کوئی آیا یا نہیں آیا یہ ہمارے لوگوں پر گولی کیسے چلا سکتے ہیں اس پر بات کریں
🚨اہم ترین
مجھے مغرب سے ہی محسوس ہونے لگ گیا تھا انکی پراسرار قسم کی نقل و حرکت شروع ہو گئی تھی یہ اردگرد کی بلڈنگوں پر چڑھ گئے تھے 7بجے انہوں نے لائٹیں بند کرنا شروع کیں اور پھر کچھ نہیں کیا سیدھی گولیاں شروع کیں اور قتل عام کر دیا۔ عینی شاہد