پچھلے سال فروری (2021)میں فوج نے فیصلہ کیا کہ فوج کسی سیاسی معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی” جنرل قمر باجوہ.
فوج تاحال قوم سے کیے اس وعدے پر ڈٹ کر کھڑی♥️
@GFarooqi ایک نوسرباز حکومت سے جان چھوٹی تو اس سے بھی بڑے نوسرباز ہم پر مسلط کر دیے گئے۔ اب تنقید ان کٹھ پتلیوں پر فضول ہے، کیونکہ ان کی اپنی کوئی حیثیت ہی نہیں۔ اصل سوال تو ان "سیاسی کاریگروں" اور "فیصلہ سازوں" سے ہے جو عوامی مینڈیٹ کی دھجیاں اڑا کر ہم پر یہ تجربات مسلط کرتے ہیں۔
خبر کے مطابق پیٹرول 13 روپے اور ڈیزل 14 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ منظوری وزیراعظم دیں گے.
کئی ہفتوں سے جنگ بندی تھی عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں مسلسل گر گئی تھیں مگر پاکستان میں سستا تیل پہنچنے میں 'کئی سال' لگنے تھے کیونکہ سنگاپور کا پلیٹس انڈیکس اتنا ہی سست تھا جتنی پاکستان کی معیشت ۔۔۔۔ لیکن اب صرف دو تین دن سے امریکہ ایران حملے ہوئے ہیں اور مہنگا تیل فٹافٹ پاکستان پہنچ گیا ہے اور سنگاپور کے پلیٹس انڈیکس کو بھی دوڑیں لگ گئیں ہیں ۔۔۔۔
@HassanAyub82 سوال اُن سے ہے جو تختِ اقتدار کے فیصلے کرتے ہیں: یہ کیسے بے حس حکمران ہم پر مسلط کر دیے گئے؟ جن کے پیٹ بھرنے کا نام ہی نہیں لے رہے، جو ہر روز اپنی مراعات میں اضافے کے بل پاس کروانے میں مصروف ہیں، اور جنہیں عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں
More than 71,000+ students from across Punjab appeared for the admission test for 65 Nawaz Sharif Schools of Eminence. This overwhelming response reflects the growing trust of parents in Punjab’s public education system.
We remain committed to a transparent, merit-based admissions process, ensuring that every deserving child in Punjab has access to free of cost quality education, world-class learning opportunities, and the foundation for a brighter future in these schools. With 300 Nawaz Sharif Schools of Eminence being established across Punjab, an educational revolution is taking shape.
نیازی کا کوئی کاروبار کوئی جائیداد نہیں ۔ ایثار رانا
نیازی کے اثاثے 4 سے 31 کروڑ ہوئے لیکن قمیض میں 2 موریاں 2 بکریاں ہیں کچن جہاز ترین چلاتا تھا گاڑیاں علیم دیتا تھا بچے باہر گولڈ سمتھ کی آدھی جائیداد بچوں کے نام “ سوا 300 کنال کا محل 15 کروڑ کی ایک فائل اخے دو موریاں 😆😆
جب احمد رضا ڈار متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو بتایا گیا تو واقفان حال بتاتے ہیں کہ ہم نے سوچا کوئی تردد کیا جائے گا انتظار کرنے کا بولا جائے گا لیکن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پلک جھپکے بغیر کہا ٹیک دا ایکشن یعنی کہ فوری طور پہ ایکشن لیں
ہمیں بتایا گیا تھا کہ ہم ریاستِ مدینہ بنائیں گے تو کیا ریاستِ مدینہ کے یہی اصول تھے
ایک شق یہ بھی شامل ہے کہ ٹول ٹیکس ادا نہیں کرنا ہوگا یہ لوگ ٹیکس نہیں دینا چاہتے پھر کہتے ہیں کہ ٹیکس غریبوں پر لگایا جا رہا ہے اور خود دونوں ہاتھوں سے لوٹ مار ؟ اختیار ولی خان
@Tahirmughalpml8 اگر کسی فرد پر بدعنوانی یا دیگر الزامات ہوں، تو سفارتی یا سرکاری حیثیت کی حامل دستاویزات، بین الاقوامی سطح پر نقل و حرکت کے دوران ایک خاص قسم کا تحفظ فراہم کر سکتی ہیں،
تم ہمارے بچوں پر ہاتھ ڈالتے ہو، ہماری بہادر پولیس، ہمارے جوانوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہو اور یہ سمجھتے ہو کہ ہم آگے سے کسی منطق، مصلحت یا بات چیت، کریں گے؟
@gm_uaegm@AzmaBokhariPMLN چودہ سالوں پر محیط حکومتی دور میں کرپشن کے الزامات اور اب یہ "تاحیات مراعات" کا بل، ایک ایسا امتزاج ہے جو عوام کے اعتماد کو مزید مجروح کرتا ہے۔