اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر زندگی🌻
دعا ہے کہ 🤲
اللہ تعالی آپ کو اور آپ کی فیملی کو
حلال اور وسیع ��زق۔ لمبی زندگی_عطا فرمائے اور
بیماریوں تکلیفوں____ مصیبتوں۔معذوریوں سے محفوظ رکھے۔۔آمین
اور_ خوشیوں مسکراہٹوں__میں اضافہ اور بے پناہ_ برکتیں نازل فرمائے🤲 آمین
___ بیشک دلوں کے حال اللہ پاک خوب جانتا ہے 🤎
میــرے پــیارے اللّٰه پاک...
جب میں دنیا کے بہکاوے میں آکـر تاریکــ راہوں کی مــسافر بننــے لگوں تو ...!!!
اپنــے نور کی روشنــی سے مجھے راہِ ہدایت دکھانا..
آمین ثم آمین یارب العالمین...
السلام علیکم صبح بخیر
خوشی جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی یہ اللہ پاک کی عطا ہے جو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کو جس حال میں چاہے عطا کر دیتا ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ سب کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے
آمین یارب العالمین
السلام علیکم
دوپہر بخیر
زندگی جہاں لے کر جاتی ہے سکون سے چلے جائیں اللہ کے بنائے ہوئے نقشے سے الجھنے کی بجائے اسے سمجھنے کی کوشش کریں ۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر زندگی🌅🌅
دعا ھے ,اے بلندیوں کے بادشاہ!
📿🥀اے رب کائنات!🥀📿
🌾🍃میرے پیاروں کو ھمیشہ خوشحال
اور آباد رکھ
🤲🤲آمین یا رب العالمین۔🤲🤲