اردو چینلز پر گل پلازہ سانحے کی ذمہ دار سندھ حکومت تھی لیکن پمز سانحے کی ذمہ دار وفاقی حکومت اور وزیر صحت کے بجائے پمز ہسپتال کی انتظامیہ ہے. تعصبی اور منافق میڈیا.
@DCLahore It's just a publicity stunt as usual by Punjab https://t.co/9f5L7hc9CJ one is following your orders & no one selling Chicken as per your provided list.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!
#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.
#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں
#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
#سورۃ_الفـــــــاتحہ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.
#سورۃ_الاخـــــــلاص
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.
#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.
#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.
رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.
#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.
#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.
#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
#دعائے_ماثــــــورہ
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا...
تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں
یہ تحریر ہمارے پیارے بھائی سردار شاہد عباس کھٹڑ نے لکھی ہے ان کے لئے خصوصی دعا کیجئے گا
کیا آپ بھی ایپس میں بار بار آجانے والے ایڈز کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپکی پریشانی ختم ہونے والی ہے کیوں کہ میں لے کر آگیا ہو ایک ایسا طریقہ جس سے تقریباً کافی ساری ایپس میں آنے والے ایڈز بند ہو جائیں گے۔
جی ایڈز کو بند کرنے کا طریقہ انتہائی آسان ہے۔ آپ نے اپنے فون کی نیٹ ورک سیٹنگ میں Private DNS کی آپشن ڈھونڈنی ہے یہ سیٹنگ عام طور پر Network and Internet کی سیٹنگ میں ہوتی ہے جیسا کہ آپ تصویر 1 میں دیکھ سکتے ہیں۔
اس سیٹنگ میں جانا ہے اور آخر میں جو سیٹنگ ہے جس میں لکھنے کی آپشن ہے وہاں یہ نیچے دیا گیا ایڈریس لکھ دینا ہے۔ تصویر 2 میں دیکھ سکتے ہیں۔
https://t.co/hJ6AYBpTKH
یاد رکھیں سپیلنگ میں کوئی غلطی نہیں کرنی ہے نہ ہی کوئی فالتو ڈاٹ یا سپیس دینی ہے۔
یہ لکھ کی سیوو کر دینا ہے اور پھر انٹرنیٹ کو ایک دفعہ آف کر کہ دوبارہ آن کرنا ہے۔ اس کے بعد ایڈز آنا بند ہو جائیں گے۔
اور اگر اس سیٹنگ کو ختم کرنا ہو تو دوبارہ اسی سیٹنگ میں جا کر اسے off پر سلیکٹ کر دینا ہے۔
1/2
What do shopkeepers do with dead UPS batteries?
یو پی ایس کی خراب بیٹری کا دکاندار کیا کرتے ہیں ؟
گرمیوں کے دنوں میں آئے دن یو پی ایس کی بیٹری جواب دے جاتی ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ دوکاندار پرانی بیٹری بھی کچھ پیسوں کے عوض آپ سے خرید لیتے ہیں، سوچنے کی بات ہے کہ بیٹری تو خراب ہو چکی ہوتی ہے پھر یہ خراب بیٹری ان کے کس کام کی؟یہی اصل نقطہ ہے جو آپ کو سمجھایا جانا مقصود ہے تاکہ آپ مالی نقصان سے بچ سکیں۔
دوکاندار جو خراب بیٹری آپ سے خریدتے ہیں وہی کچھ دنوں بعد نئی بیٹری کی شکل میں بازار میں موجود ہوتی ہے۔ اصل میں بیٹری کبھی کمزور نہیں ہوتی، اس کا کوئی ایک سیل کمزور ہو جاتا ہے جو تقریباََ پندرہ سو روپے میں مل جاتا ہے۔ دکاندار اس کا کمزور سیل تبدیل کر کے نیا پلاسٹک کور لگاتے ہیں اور پھر سے کسی نئے گاہک کو بیچ دیتے ہیں۔ اس کام کیلئے وہ درج ذیل طریقہ اختیار کرتے ہوئے مختلف چیزیں اس میں استعمال کرتے ہیں، ایپسم سالٹ ، ڈسٹلڈ واٹر۔
ایپسم سالٹ کسی بھی میڈیاکل سٹور سے آسانی کے ساتھ مل جاتا ہے ، میڈیاکل سٹور والے اسے میگنیشئم سلفیٹ کے نام سے بھی جانتے ہیں اور ڈسٹلڈ واٹر کسی بھی بیٹری والی شاپ سے مل جاتا ہے۔ دکاندار سب سے پہلے بیٹری کے باہر والا کور تبدیل کرتے ہیں، پھر ایپسم سالٹ (میگنیشئم سلفیٹ)اور ڈسٹلڈ واٹر(تیزاب)کو برابر مقدار میں حل کر لیتے ہیں۔ یعنی دو کپ میگنیشئم سلفیٹ کے اور دو کپ ڈسٹلڈ distilled water یعنی تیزاب acid کے کسی برتن میں مکس کر کے تھوڑا گرم کر لیتے ہیں تاکہ یہ حل ہو جائے اور پھر اس کو ٹھنڈا ہونے دیتے ہیں اس کے بعد UPS کو مکمل بند کر کے اور Battery کی تاریں یو پی ایس سے الگ کر کے بیٹری کے تمام ڈھکن کھول دیتے ہیں اور اگر اس میں پہلے سے پانی پورا ہے تو اتنا پانی بیٹری میں سے نکال دیتے ہیں جتنا انہوں نے محلول بنایا ہوتا ہے۔
اب بیٹری میں مکس کیا ہوا محلول تمام سیلز میں برابر مقدار میں ڈالتے ہیں اور ڈھکن فوری طور پر بند کر دیتے ہیں پھر فوری طور پر بیٹری کو یو پی ایس کے ساتھ اٹیچ کر کے چارجنگ پر لگا دیتے ہیں اس کیلئے دکاندار سات سے دس دن انتظار کرتے ہیں۔ایک ہفتے کے بعد بیٹری کی پرفارمنس بالکل پہلے جیسی ہوجاتی ہے اور آپ سے خریدی ہوئی اڑھائی تین ہزار کی بیٹری پھرسے آپ کو دس پندرہ ہزار کی بیچ دی جاتی ہے۔ اگر آپ اس فراڈ سے بچنا چاہتے ہیں تو دکاندار سے بیٹری کا سیل چیک کروائیں اور اصرار کریں کہ وہ صرف خراب سیل ہی تبدیل کرے۔
#technology
اب PowerPoint کا دور ختم ہوچکا ہے۔
پروفیشنل پریزنٹیشن تیار کرنے کیلئے آپ کو پاور پوائنٹ کی ضرورت نہیں رہی۔
میں ایسا ٹول بتارہا ہوں جس میں آپ ChatGPT کی طرح پرمپٹ لکھیں گے اور یہ پریزنٹیشن تیار کر دے گا: 👇