پرائیویٹ سکولز والوں نے ایک دن بھی ہمیں آن لائن لیکچر نہیں دیا لیکن ہم نے پھر بھی لاک ڈاؤن میں بھی انہیں فیس دیں لیکن اب بس بہت ہوگیا اب ہماری جون، جولائی کی فیس نہیں بنتی۔
ہمیں رول نمبر سلپ دیں ہماری مئی تک کی فیس ادا ہے۔
#SolveStudentsfeeissue@Kurlus786
4
اساتذہ سے بات ہوئی ہے اساتذہ نے خود کہا کہ ہمیں لاک ڈاؤن میں تنخواہ نہیں دی گئی پرائیویٹ سکولز میں۔ جبکہ لاک ڈاؤن میں بچوں سے فیس مکمل کی گئی۔ پرائیویٹ سکولز مافیا کو حکومت لگام ڈالیں۔
#SolveStudentsFeeIssue@Kurlus786
2
پنجاب میں پرائیویٹ سکولز مافیا کو لگام ڈالی جائے۔ پرائیویٹ سکولز مالکان بچوں سے تو فل فیس لیں رہے لیکن اساتذہ کو مکمل تنخواہ نہیں دے رہے یہ کیسا انصاف ہے۔
#SolveStudentsFeeIssue@Kurlus786
1
💞We proudly announce💞
🌷@shahg220 🌷
As Best Member of the
TP 02 Very hardworking and devoted person. We hope that he will keep doing his work with more passion and devotion.🏆
Congratulations🎉🎉🎊🎊
@WeTeamPatriots https://t.co/cgKoMmTsOV