اور جس بات کا تمہیں یقین نہ ہو، (اُسے سچ سمجھ کر) اُس کے پیچھے مت پڑو ۔ یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔
﴿سورۃ الاسراء، ۳۶﴾
yes, I exist. That’s it. No friends, no hanging out, no plans. Just wake up, go to work, come back home, scroll through my phone, do what needs to be done, and repeat. No messages lighting up my phone, no random meetups,I don’t know if it’s loneliness or just…
ہر تعلق اِحترام مانگتا ہے!
کسی کو حاصل کرنا ہو!
یا کسی شخص کو اپنا بنانا ہو!
سب سے اول اُس کا اِحترام کرنا لازمی ہے!
تعلق اکثر ختم ہو جاتے ہیں!
اگر یاد رہتا ہے تو اُس کا احترام کہ اُس نے مُجھے کتنی عزت دی تھی، اس نے مُجھے کتنا مان دیا تھاتعلق اور رشتہ یہ اللّه کی طرف سے بنتے ہیں.