Home
Language
English
Türkçe
Bahasa Indonesia
About
Privacy Policy
Terms of Service
Pricing
Sign In
Download All
Share
Aamir Ali
@alisheikh87
Joined July 2022
189
Following
28
Followers
4.4K
Posts
alisheikh87
retweeted
Rehana Tabassum
@RehanaTabasum1
8 days ago
ہر شے تیرے جمال کی آئینہ دار ہے ہر شـے پکارتی ہـے تُو پـروردگار ہـے.
alisheikh87
retweeted
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
@simple_ppl
2 months ago
پڑھا لکھا ھونے کا ایک معیار یہ بھی ھوتا ھے کہ آپ اپنی کامیابیوں کا ڈھول نہیں بجاتے۔۔🙏
alisheikh87
retweeted
Bint_e_Shabbir
@binteshabber
2 months ago
زندگی میں سب سے پہلے یاد آنے والا انسان آپ کا باپ ہوتا ہے ،ہر برا لہجہ باپ کے اچھے لہجے کی سب سے پہلے یاد دلاتا ہے ، کوئی آپ کو دھتکارے تو سب سے پہلے باپ کے ہاتھ کی مضبوطی یاد آتی ہے ، جس کو پکڑ کر آپ نے بہت خاردار راستے طے کیے ہوں۔
alisheikh87
retweeted
مجــــــــــͫــͣــͥــاہد🍂
@IsrarAfzal_12
2 months ago
انسان کی روح کو جو چیز سب سے زیادہ بگاڑ دیتی ہے وہ اچھا نظر آنے کی خواہش ہے نہ کہ اچھا بننے کی...!!
alisheikh87
retweeted
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
2 months ago
کرموں کی مار خاموش ضرور ہوتی ھے مگر جب لوٹتی ھے تو حساب بھی سخت لیتی ھے۔!
alisheikh87
retweeted
خاموش مان
@myself573
2 months ago
لفظوں سے نہیں، عمل سے پہچانے جاؤ۔ عزت شور سے نہیں، خاموشی سے کمائی جاتی ہے۔
#سرمایہ_زیست
مان
alisheikh87
retweeted
Maha Raja Tareen
@maharajatareen
2 months ago
تلمِلاتے ہیں ہم اور تڑپتے ہی رہتے وہ آئیں گے محفل میں، سوچتے ہی رہتے نہ آئے گا وہ، نہ سمندر یہ سمٹے یہی بات ہم سے ہیں سب لوگ کہتے
alisheikh87
retweeted
گُجــراتـن♔
@Gujraatan_
2 months ago
کیا کہا اپنوں سے اُمید رکھتے ہو نادان ہو قصہ یوسف نہیں سنا
alisheikh87
retweeted
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱
@chocomo_559
2 months ago
تنقید کو قبول کریں، لیکن بے عزتی کو کبھی برداشت نہ کریں۔"
alisheikh87
retweeted
گُجــراتـن♔
@Gujraatan_
3 months ago
میں آج زد میں ہوں اگر تو خوش گماں نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں ہے
alisheikh87
retweeted
Shazz
@_Nawab_zadi_
3 months ago
"اگر تم کسی شخص کو جاننا چاہتے ہو، تو اس سے سیاست، مذہب اور عورت کے بارے میں گفتگو کرو۔"
alisheikh87
retweeted
نوائے خیال
@Nawa_e_Khayal
4 months ago
پارسائی بھی ایک پردہ ہے اور پردے میں کیا نہیں ہوتا
alisheikh87
retweeted
N̆̈𝗔𝖎ɳαᯓᡣ𐭩
@Silent_girl_048
4 months ago
میرا گمان ہے مجھے تخلیق کرتے وقت خدا نے۔۔ کچھ مٹی تمہارے جسم سے ضرور لی ہوگی !
#اردو_زبان
alisheikh87
retweeted
URDU POETRY
@Yaad_e_Jani
4 months ago
کبھی فرصت ملے تم کو تو اِس میں رنگ بھر جانا مجھے امید کی ٹہنی پہ اک پتا بنانے دو
#UrduPoetry
#UrduShayari
#SadPoetry
alisheikh87
retweeted
ق س
@Qaaaaf786
4 months ago
ہمیں کسی دوسرے کی آنکھ سے کسی تیسرے کو نہیں دیکھنا چاہئیے۔۔۔
alisheikh87
retweeted
ق س
@Qaaaaf786
4 months ago
انسانیت کی ’معراج‘ عقل میں نہیں، خاموشی میں ہے۔۔۔ خلیل جبران۔۔۔
alisheikh87
retweeted
m.
@TheRealAsdi
4 months ago
جب چُن لیا جائے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا، ماضی نہیں پوچھا جاتا، کردار پر تبصرے نہیں کیے جاتے، بس محبت کی جاتی ہے۔ 🥲
#اردو_زبان
alisheikh87
retweeted
Nikki ــ 🪁
@Naila_hon
4 months ago
پرانی محبت ، پرانے مقدمے کی طرح ہوتی ہے نا ختم ہوتی ہے نا انسان کو باعزت بری ہونے دیتی ہے
#TDR_now
alisheikh87
retweeted
💎SANA💎
@Sana____Sweet
4 months ago
دستیابی کوئی معیارِ تمنا تو نہیں مِل نہیں پائے مگر تُم ہمیں درکار تو تھے
alisheikh87
retweeted
💎SANA💎
@Sana____Sweet
4 months ago
جب آپ خوش ہوتے ہیں تو آپ اُس کے پاس جاتے ہیں جس سے آپ محبت کرتے ہیں۔ لیکن جب آپ اداس ہوتے ہیں تو آپ اُس کے پاس جاتے ہیں جو آپ سے محبّت کرتا ہے....!!
Last Seen Users on Sotwe
insha
Seen from
Netherlands
京都で🐸Uber🐸
Seen from
Japan
moms and milfs
Seen from
Turkey
TÜRK VİDEOLAR
Seen from
Turkey
อภิสิทธิ์
Mr.
Seen from
Pakistan
蛇蛇猫猫
Seen from
Poland
Pencinta Kuli
Seen from
Indonesia
Oros14
Seen from
Thailand
Daddy Lover 🔞
Seen from
Egypt
Trends for you
1
Hong
Under 10K tweets
2
Xtoken
Under 10K tweets
3
taekook
Under 10K tweets
4
Dan Heng
Under 10K tweets
5
Mike Lindell
Under 10K tweets
6
Kornacki
Under 10K tweets
7
Flanagan
Under 10K tweets
8
#WWENXT
Under 10K tweets
9
Mookie
Under 10K tweets
10
Fede
Under 10K tweets
Most Popular Users
1
Elon Musk
@elonmusk
241.3M followers
2
Barack Obama
@barackobama
119.1M followers
3
Cristiano Ronaldo
@cristiano
113M followers
4
Donald J. Trump
@realdonaldtrump
111.8M followers
5
Narendra Modi
@narendramodi
107.1M followers
6
Rihanna
@rihanna
98.3M followers
7
NASA
@nasa
92.3M followers
8
Justin Bieber
@justinbieber
91.5M followers
9
KATY PERRY
@katyperry
89.1M followers
10
Taylor Swift
@taylorswift13
83M followers
11
Lady Gaga
@ladygaga
74.5M followers
12
Virat Kohli
@imvkohli
72M followers
13
Kim Kardashian
@kimkardashian
70.5M followers
14
YouTube
@youtube
68.8M followers
15
Neymar Jr
@neymarjr
65M followers
16
Bill Gates
@billgates
64.7M followers
17
The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers
18
Selena Gomez
@selenagomez
62.2M followers
19
CNN
@cnn
61.8M followers
20
X
@x
60.8M followers
Olivia
Online
✨
⭐
💫