اُن سے کہنا کلام باقی ہے
اُن سے کہنا مری یہ دو آنکھیں
اُن سے کہنا ترس گئیں اُن کو
اُن سے کہنا وہ اب ملیں مجھ سے
اُن سے کہنا مجھے بلائیں کبھی
وقت کے پار جاسکو تو سنو
میری امی وہاں رہتی ہیں
مس یو ماما 😞💗
ماں ❤️
وقت کے پار جاسکو تو سنو
میری امی وہاں رہتی ہیں
اُن سے کہنا بہت اُداس ہوں میں
اُن سے کہنا یہ دِل نہیں لگتا
اُن سے کہنا بہت اکیلی ہوں
اُن سے کہنا میں بہت روتی ہوں
اُن سے کہنا مجھے قرار نہیں
اُن سے کہنا ہے انتظار بہت
اُن سے کہنا وہ مجھ سے بات کریں
اُن سے کہنا زبان سوکھ گئی